داخلے کی شرائط
1 | جماعت سوم پاس، ناظرہ قرآن مجید |
2 | داخلہ کی امیدوار طالبہ کی نادرا سے جاری شدہ فارم ب کی تصدیق شدہ کاپی۔ |
3 | داخلہ کی امیدوار طالبہ کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔ |
4 | تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔ |
5 | مرکز (شعبہ بنات) اور مدرسہ آمنہ للبنات میں داخلے غیر رہائشی ہیں۔ |
داخلے کا امتحان
تقریری | تحریری |
---|---|
|
|