بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

تخصص فی الفقہ (سال اول)

داخلے کی شرائط

1داخلے کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔
2داخلے کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔
3جامعہ کے فضلاء کے لیے درجہ عالمیہ سال دوم (دورہ حدیث) کے تینوں امتحانات (سہ ماہی، ششماہی، سالانہ) میں مجموعی طور پر 70 فیصد نمبرات سے کامیابی۔
4دیگر مدارس کے فضلاء کے لیے درجہ عالمیہ سال دوم (دورہ حدیث) میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقدہ سالانہ امتحان میں "ممتاز" تقدیر سے کامیابی۔
5تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔
62 عدد حالیہ تصویر۔
 
 

داخلے کا امتحان

تقریریتحریری
  • باتجوید ناظرہ قرآن مجید مع حفظ عم پارہ (مکمل)
  • نماز و اذکارِ نماز
  • ہدایہ جلد ثالث
  • سنن الترمذی
  • منتخب الحسامی
  • شرح نخبۃ الفکر
  • ہدایہ جلد رابع