بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 ذو الحجة 1447ھ 06 جون 2026 ء

تمہیدی

داخلے کی شرائط

1داخلہ کے امید وار طالب علم کی عمر 10 سے 12 سال کے درمیان ہو۔
2داخلہ کے امیدوار طالب علم کے نادرا سے جاری شدہ فارم ’’ب‘‘ کی تصدیق شدہ کاپی۔
3داخلہ کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔
4تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔
52 عدد حالیہ تصویر۔
6مرکز میں داخلہ غیر رہائشی / بلال شاخ میں داخلہ رہائشی۔
7دوسری جماعت پاس ہو۔
8داخلہ کے امیدوار طالب علم کی عمر 10 سے 12 سال کے درمیان ہو (سن پیدائش 2014 سے نیچے نہ ہو)۔
 
 

داخلے کا امتحان

تقریریتحریری
  • درست ناظرہ قرآن مجید
  • نماز و اذکارِ نماز
  • تین کلمے، دعائے قنوت وغیرہ
  • اردو و انگریزی (حروف تہجی) ، ریاضی (1 سے 100 تک گنتی)
  • اردو و انگریزی (حروف تہجی) ، ریاضی (1 سے 100 تک گنتی)