داخلے کی شرائط
| 1 | داخلے کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔ |
| 2 | داخلے کے امیدوار طالب علم کے والد/ رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔ |
| 3 | عالمیہ سال دوم (دورہ حدیث) میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقدہ سالانہ امتحانات میں 70 فیصد نمبرات سے کامیابی۔ |
| 4 | تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔ |
| 5 | 2 عدد حالیہ تصویر۔ |
داخلے کا امتحان
| تقریری | تحریری |
|---|---|
|
|