داخلے کی شرائط
| 1 | داخلہ کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔ |
| 2 | 18 سال سے کم عمر داخلہ کے امیدوار طالب علم کے لیے نادرا سے جاری شدہ فارم "ب" کی تصدیق شدہ کاپی۔ |
| 3 | داخلہ کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔ |
| 4 | میٹرک یا مڈل (آٹھویں جماعت) میں کامیابی - یا - وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی متوسطہ سوم میں ’’جید‘‘ تقدیر سے کامیابی۔ |
| 5 | میٹرک یا مڈل (آٹھویں جماعت) کا مصدقہ سرٹیفکیٹ - یا - وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی متوسطہ سوم کا کشف الدرجات اور اس کی کاپی۔ |
| 6 | تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔ |
| 7 | 2 عدد حالیہ تصویر۔ |
| 8 | مرکز میں داخلہ غیر رہائشی / بقیہ تمام شاخوں میں داخلہ رہائشی و غیر رہائشی۔ |
داخلے کا امتحان
| تقریری | تحریری |
|---|---|
|
|