بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

ثامنہ

داخلے کی شرائط

1داخلے کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔
2داخلہ کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔
3درجہ سابعہ میں ’’جید جداً‘‘ تقدیر سے کامیابی۔
4درجہ سابعہ کے کشف الدرجات یا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مصدقہ نتیجہ (اصل)۔
5تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔
62 عدد حالیہ تصویر۔
 
 

داخلے کا امتحان

تقریریتحریری
  • باتجوید ناظرہ قرآن مجید مع حفظ عم پارہ (مکمل)
  • نماز و اذکارِ نماز
  • ہدایہ جلد رابع
  • مشکاۃ المصابیح کامل
  • شرح نخبۃ الفکر