داخلے کی شرائط
| 1 | داخلے کے امیدوار طالب علم کا نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ (اصل)۔ |
| 2 | داخلہ کے امیدوار طالب علم کے والد / رشتہ دار سرپرست کے نادرا سے جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی۔ |
| 3 | درجہ سادسہ میں ’’جید جداً‘‘ تقدیر سے کامیابی۔ |
| 4 | درجہ سادسہ کے کشف الدرجات یا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مصدقہ نتیجہ (اصل)۔ |
| 5 | تمام تعلیمی اسناد (اصل)۔ |
| 6 | 2 عدد حالیہ تصویر۔ |
| 7 | مرکز غیر رہائشی محدود / شاخ گلشن عمر رہائشی محدود / شاخ ملیر رہائشی۔ |
داخلے کا امتحان
| تقریری | تحریری |
|---|---|
|
|