بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
کوئی معافی مانگے تو یوں جواب دے
آج تم پر کوئی گرفت نہیں، اللہ تمہیں معاف فرمائے، وہ سب سے زیادہ رحم فرمانے والا ہے۔
حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے بھائیوں کے لیے اور حضور ﷺ نے فتح مکہ کے موقعہ پہ اہل مکہ کے لیے یہ فرمایا تھا: