بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
1 ذو الحجة 1446ھ 29 مئی 2025 ء
جب کسی کا کان بجے تو درود شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھے
اللہ اس کا بھی تذکرہ خیر بلند کرے جس نے مجھے یاد کیا