بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
غیر مسلموں کو اس طرح بھی دعا دے سکتے ہیں (ان کی ہدایت کی نیت سے)
اللہ تمہارے مال اور اولاد میں اضافہ کرے اور تمیں صحت دے اور تمہاری عمر بڑھائے
ایک روایت کے مطابق حضور ﷺ نے ایک یہودی کو (اس کے مطالبے پہ) یہ دعا دی۔: