بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ذو الحجة 1446ھ 08 جون 2025 ء

مختلف حالات میں پڑھی جانے والی دعائیں

 

خدمت کرنے والے طالب علم کو دی جانے والی دعا


کوئی طالب علم یا کوئی بھی شخص خدمت کرے تو اس کو یوں دعا دے

اَللّٰهُمَّ ‌فَقِّهْهُ ‌فِي ‌الدِّيْنِ

ترجمہ:

اے اللہ! اسے دین کی سمجھ عطا فرما

(صحيح البخاری، 1/41، دارطوق النجاۃ)




مزید دعائیں