نام | فرید |
معنی | بے مثال، یکتا، تنہا، موتیوں اور سونے کی لڑی میں پروئے ہوئے چاندی وغیرہ کے دانے |
نام کی قسم | بزرگان دین کے نام |
رومن | Fareed |
اعراب | فَرِیْد |
حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۱۲۱۵، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(الاعلام للزرکلی، ج:۶، ص:۳۲۹، ط:دارالعلم للملایین) |