نام | غزالی |
معنی | علم و تصوف کی مشہور شخصیت، غزالۃ نامی علاقے کی طرف منسوب ہے، یا کاتا ہوا سوت بیچنے کی وجہ سے غزالی کہا جاتا ہے |
نام کی قسم | بزرگان دین کے نام |
رومن | Ghazali |
اعراب | غَزَالِی |
حوالہ | (سیراعلام النبلاء، ج:۱۹، ص:۳۲۲، ط:مؤسسۃ الرسالۃ)، (تاج العروس من جواهر القاموس، ج:۳۰، ص:۹۷، ط:دارالھدایہ)،(الاعلام للزرکلی، ج:۱، ص:۲۱۴، ط:دارالعلم للملایین) |