نام | رحمت |
معنی | مہربانی، شفقت، ترس، رحم، بھلائ، نعمت، علامہ رحمت اللہ کیرانوی مشہور بزرگ گزرے ہیں۔ |
نام کی قسم | بزرگان دین کے نام |
رومن | Rahmat |
اعراب | رَحْمَت |
حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۶۰۹ ، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،،(الأعلام للزركلي، ج:۳، ص:۱۸، ط:دارالعلم للملایین) |