بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1447ھ 06 جولائی 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
دلاوربہادر، باہمتدلشادخوش، بشاش، مسرور
دلدارمحبوب، معشوق، پیارادرویشجس نے اللہ کے واسطے فقر اختیار کیا ہو، سالک، اللہ والا، خدا رسیدہ شخص
دل نوازہم خیال، غمگسار،دل لُبھانے والا ، متوجہ کرنے والا ؛ تسلی دینے والا ، خوش آئنددانششعور، دانائی، علم وفن، عقل مندی، سمجھ، فکر، رائے
داعحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامداوْدجلیل القدر نبی کا نام
دانیالایک نبی کا نامدِحیہصحابی کا نام
دِرہمصحابی کا نامدغفلصحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق)
دکینصحابی کا نامدیلمصحابی کا نام یا لقب، (ایک قول کے مطابق)
دہرصحابی کا نامدینارصحابی کا نام
داعیدعوت دینے والادرّاسبہت پڑھنے اور مطالعہ کرنے والا
درّاکبہت پانے والا، بہت علم و فہم رکھنے والا، کامیابدِلہامشیر، پختہ آدمی
دماجمضبوط و مستحکم، ٹھیکدوَّاسبہت بہادر، کسی بھی فن کا ماہر
دریرتیزرفتار، روشن، کامل الخلقت، متوازن جسم والادسیمبہت ذکر کرنے والا
دالِقسبقت لے جانے والا، پیش رودِرایتعقل وفہم، سمجھداری
داؤدنبی کا نام