بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1446ھ 20 جون 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
حسیباللہ تعالیٰ کا صفتی نام، محاسب(حساب لینے والا)، کافی، صاحبِ شرف ونسبحشمتشرم و حیا، وقار، تمیز
حلیماللہ تعالیٰ کا صفتی نام، بردبار، دانش مند، متحمل مزاجحیدرحضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک لقب، طاقتور شیر، (عربی میں حیدرۃ بھی لکھا جاتا ہے)
حصینصحابی کا نام، محفوظ مقامحفیظاللہ تعالیٰ کا صفتی نام، محافظ، ذمہ دار
حَمَّادصحابی کا نام، بہت تعریف کرنے والا۔ (حمد سے مبالغہ کا صیغہ)حبیبصحابی کا نام، دوست، محبوب، عاشق
حسنیننیک اور اچھے لوگ، حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے ناموں کو ایک نام میں یکجا کر کے بھی نام رکھا جاتا ہے۔ (حسن کا تثنیہ)حنیفبرائی چھوڑ کر اچھائی کی طرف آنے والا، ہر مذہب سے الگ ہو کر اسلام کو ماننے والا اور اس پر ثابت قدم رہنے والا، حاجی، عبادت گزار، مسلمان
حَسَّانصحابی کا نام، بہت حسین و جمیلحسامتیز تلوار، تلوار کی دھار، (قاضی حسام الدین رحمہ اللہ مشہور شخصیت گزرے ہیں)
حارثکئی صحابہ کا نام، کھیتی باڑی کرنے والاحاذقباکمال، ماہر، ہوشیار
حمودتعریف کنندہ، شکرگزارحاتمصحابی کا نام، قاضی، فیصلہ کرنے والا
حناناللہ تعالیٰ کا صفتی نام، رحیم اور بے حد مہربانحُسَیْننواسۂ رسول ﷺ کا نام (مصغر)
حصنصحابی کا نام، قلعہ، محفوظ مقامحازمصحابی کا نام، عقلمند، ہوشیار، دوراندیش، محتاط
حجاجبہت حج کرنے والا۔ (حج سے مبالغہ کا صیغہ)حاکممشہور محدث کا لقب، فرماں روا، حکمراں، گورنر، جج
حزب اللہحزب بمعنی پارٹی، جماعت، اعوان و انصار۔ حزب اللہ کا معنیٰ : اللہ کی جماعتحاطببدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نام
حریثبدری صحابی اور کئی صحابہ کرام کا نامحکماللہ تعالی کا صفتی نام
الحلیماللہ تعالی کاصفتی نامالحفیظاللہ تعالی کاصفتی نام
الحسیباللہ تعالی کاصفتی نامالحکیماللہ تعالی کاصفتی نام
الحقاللہ تعالی کاصفتی نامحیاللہ تعالی کاصفتی نام
الحافظاللہ تعالی کاصفتی نامالحناناللہ تعالی کاصفتی نام
حامدحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامحاشرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
حجازیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامحافظحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
حبیب اللہحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامحسیب اللہحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
حفیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامحقحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
حکیمکئی صحابہ کا نام بمعنی دانش ورحرزبچاؤ کرنے والا ، آپ ﷺ کا نام
حویرثصحابی کا نامحمزہحضورﷺ کے چچا اور کئ صحابہ کا نام
حذیفہکئی صحابہ کا نامحنظلہکئی صحابہ کا نام
حسننواسہ رسول ﷺ کا نام ،بمعنی خوبصورت، اچھاحویْطبصحابی کا نام
حابسکئی صحابہ کا نامحاجبکئی صحابہ کا نام
حارثہکئی صحابہ کا نامحبانصحابی کا نام
حیانکئی صحابہ کا نامحبیشصحابی کا نام
حُجرکئی صحابہ کا نامحُجیْرکئی صحابہ کا نام
حُدیْرصحابی کا نامحدردصحابی کا نام
حُرّصحابی کا نامحِذْیَمصحابی کا نام
حرملہکئی صحابہ کا نامحریزصحابی کا نام
حُزابہصحابی کا نامحزامکئی صحابہ کا نام
حزْمکئی صحابہ کا نامحشرجصحابی کا نام
حَوشبصحابی کا نامحطَّابصحابی کا نام، (ایک قول کے مطابق)
حفصکئی صحابہ کا نامحُلیْسصحابی کانام
حُمامصحابی کا نامحمرانصحابی كا نام
حميلصحابی كا نامحوْطصحابی كا نام
حنْبلصحابی كا نام، (ایک قول کے مطابق)حميدصحابی كا نام
حنيفصحابی كا نامحمولبردبار
حزیممحتاط، دوراندیش، مستقل مزاجحریمقابل احترام
حارسپاسبان، محافظحاسبشمار کنندہ، محاسب
حامزسخت، تیزحشیمباوقار، بارعب، باحیا
حلیفمدد کا معاہدہ کرنے والا، دوستحمدانحمد کرنے والا
حُسنخوبصورتیحُسبانشمار کرنا
حقیقلائقحفیلکثیر ،بہت
حفیّمکمل علم رکھنے والا، لطیف و شفیقحانّمُشاق، بہت خوش
حنونبے حد شفقت کرنے والا، مہربانحائزمالک، پانے اور حاصل کرنے والا
حمیزانتہائی چالاک و ہوشیار، خوش مزاج و خوش طبع