بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ذو القعدة 1446ھ 27 مئی 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
شمیمسونگھی جانے والی چیز، بلندشفیقمہربان، مشفق
شجاعبہادر، دلیر، باہمت، حوصلہ مندشادابسرسبز، ہرا بھرا، تر وتازہ، خوش وخرم، آباد، پر رونق
شہزادشہزادہ , بادشاہ زادہ ۔شیرخدااللہ کا شیر، یہ انتہائی بہادری سے کنایہ ہے، شیر خدا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا لقب ہے
شکیببردباری ، برداشت ، صبر ۔شعیلروشن وچمکدارچیز۔
شہبازسفید اور بڑ اباز (شکاری پرندہ)، شاہینشیرافگنشیرکوزیر کرنے والا، (کنایۃ)شجاع، بہادر، دلیر۔
شیردلبہادر، جری، دلیر، شجاع، جواں مرد، جنگ آور۔صدیقخلیفۂ اول حضرت ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کا لقب چونکہ آپ رسول اللہ ﷺ کی ہر بات کی ہمیشہ تصدیق کرتے تھے، انتہائی سچا، ہمیشہ تصدیق کرنے والا، اپنے قول سے عمل کی تصدیق کرنے والا، قول وفعل کا پکا
صفیمنتخب و مخلص دوستشاھدحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
شافحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامشکورحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام،بمعنی بہت شکر گزار
شفیعحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامشہیرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام بمعنی مشہور
شیثنبی کا نامشعیبجلیل القدر نبی کا نام
شافعحضور ﷺ کا ایک نام اور صحابی کا نام، بمعنی شفاعت کرنے والاشَبثصحابی کا نام
شبرصحابی کا نامشِبلصحابی کا نام
شبیبصحابی کا نامشجیعدلیروبہادر
شدّادکئی صحابہ کا نامشراحیلکئی صحابہ کا نام
شُرحْبیلکئی صحابہ کا نامشريحكئي صحابہ کا نام
شریدصحابی کا نامشریطصحابی کا نام
شریقصحابی کا نامشریککئی صحابہ کا نام
شطبصحابی کا نامشکلصحابی کا نام
شمعونصحابی کا نامشَیبانصحابی کا نام
شَیبہکئی صحابہ کا نامشاکرشکر کرنے والا
شارقروشن آفتابشاہدگواہ، حاضر، مشاہد
شائقمشتاق، خواہاں، دلچسپ، شوق رکھنے والاشرافتبزرگی، بلند مرتبہ
شریفمعزز آدمیشفقتمہربانی، ہمدردی، رحم
شجاعتدلیری، بہادریشہادتگواہی، تصدیق، اقرار، سند، ثبوت
شکیلاچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسینشوکتطاقت و دبدبہ
شہیدحاضر و باخبر، گواہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نامشَیْفانمحافظ، نگران
شیْبہصحابی کا نامشموسکئی صحابیات کا نام
شمویلایک پیغمبرکا نام