بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 محرم 1447ھ 28 جون 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
رضوانرضامندی، خوش ہونا، جنت کا دربان۔رحمتمہربانی، شفقت، ترس، رحم، بھلائ، نعمت، علامہ رحمت اللہ کیرانوی مشہور بزرگ گزرے ہیں۔
ریاضیہ روضۃ کی جمع ہے بمعنی خوبصورت باغ ، شاداب زمین ۔رفاقتہمراہی ، دوستی ، معیت ، ساتھ ۔
رفیقمہربان ، شفیق ، ساتھی ، دوست ، ہم راہی ، ہم پیشہ ، خاوند ، رفیق حیات ، محبوب، ہم وطنرفعتبلندی ،مرتبہ کی بلندی، عزت
ریحانہر خوشبودارپودا ، ایک خاص قسم کا خوشبودار پودا ، نازبورحیلسفر، روانگی، سفر کے قابل طاقتور اونٹ (رَحِیْل کی تصغیر)
راشدصحابی کا نام، راہ حق پر سختی سے قائم رہنے والا جیسے خلیفۂ راشد، راہ یاب، ہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باہوش، باشعوررافتمہربانی، شفقت، رحم
راغبرغبت رکھنے والا، مائل ہونے والا، آمادہ ہونے والا، دلچسپی رکھنے والا، پسند کرنے والارقیباللہ تعالیٰ کا صفتی نام، وہ محافظ ذات جس سے کوئی چیز چھپی نہ رہے، محافظ و نگہبان، پہرہ دار، تاک میں رہنے والا، خیال رکھنے والا
رئیسسردارِ قوم، صدر، سربراہ، افسر، نگراں۔ (ایک قول کے مطابق صحابی کا نام)رحیقایک قسم کی خوشبو، خالص مشک، خالص نسب
ریانسیراب کرنے والا، جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ، (یا جنت کی ایک نہر )راحتخوشی و اطمینان قلب، صحن، آرام وسکون، ہتھیلی
ربیعہصحابی کا نام، بمعنی باغیچہرافعکئی صحابہ کرام کا نام
الرفیعاللہ تعالی کاصفتی نامرشیداللہ رب العزت کے ناموں میں سے ایک نام بمعنی سمجھدار
رسولحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامرؤوفحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نام
رحیمحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا نامرَشدانصحابی کا نام
رُشیْدکئی صحابہ کا نامرُوَیْفعکئی صحابہ کا نام
رَباحکئی صحابہ کا نامربیعکئی صحابہ کا نام
رِجاءصحابی کا نامرُدیحصحابی کا نام
رزينصحابي كا نامرسیمصحابي كا نام
رفاعہکئی صحابہ اور صحابیات کا نامرُقادصحابي كا نام
رُقیمصحابي كا نامرکانہصحابي كا نام
رَوْحصحابی كا نامرومانصحابی كا نام
راجیپرامید، امیدوارراسخپختہ اور مضبوط، ثابت و قائم
راکعرکوع کرنے والا، عبادت کرنے والارائدرہبر
رضیپسندیدہ، فرمانبردار، مخلص دوسترشیقسجیلا، خوش قامت، خوش وضع
رمیزمعزز، باعظمت، قابل تکریمرعیبمختصر
رکینسنجیدہ و باوقاررُشدہدایت، سن بلوغ، ہوشیاری
ریعہر چیز کا بہتر اور پہلا حصہرویدہلکی ہلکی ہوا، باد لطیف
ربانیاللہ والا، علم و عمل میں کاملرَباعاچھی حالت، خوش حالی
رَبِغآسودہ حالرابغخوش حال
رفیعاعلی، عمدہ، نفیس، بلند مرتبہ، باعزت، شریف