نام | معنی | نام | معنی |
---|---|---|---|
ہاجرہ | حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام (اصل لفظ ھاجر ہے یعنی ھاء کے بغیر) | ہریرہ | صحابیہ کا نام (مصغر) |
ہزیلہ | کئی صحابیات کا نام (مصغر) | ہند | کئی صحابیات کا نام (حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ کی زوجۂ مطھرہ کا نام) |
ہادیہ | رہنما، راہ مستقیم دکھانے والی | ہانِم | معزز خاتون |
ہینہ | باوقار و سنجیدہ، نرم ، آسان | ھند | کئی صحابیات کا نام |
ھالہ | صحابیہ کا نام | ھجیمہ | صحابیہ کا نام |
ھریرہ | صحابیہ کا نام | ھزیلہ | صحابیہ کا نام |
ھمینہ | صحابیہ کا نام | ام ھاشم | صحابیہ کی کنیت (ایک قول کے مطابق) |
أم هانئ | صحابیہ کی کنیت | ام ھذیل | صحابیہ کی کنیت |
ام ابی ھریرہ | صحابیہ کی کنیت |