بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 ذو الحجة 1446ھ 25 جون 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
فصیحہخوش بیان و شگفتہ کلامفارقہامتیازکرنےوالی۔
فوزیہکامیابفاخرہعمدہ، نفیس، قابل فخر، قابل عزت، شاندار۔
فائزہکامیاب، پسندیدہفائقہاعلی، ممتاز، برتر، بلند۔
فرحانہخوش وخرم۔فہمیدہعقلمند، سمجھدار، ہوشیار۔
فرخندہنیک، مبارک، خوش آئند، سعادت مند۔ فارحہپرمسرت۔
فرحہخوش وخرم عورت۔فائضہفیض دینےوالی۔
فریدہنفیس اور بیش قیمت موتی، یکتا، بے مثال۔فاطمہحضورﷺ کی لخت جگر اورکئی صحابیات کا نام
فاضلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)فاختہکئی صحابیات کا نام
فارعہکئی صحابیات کا نامفکیہہکئی صحابیات کا نام
فاکہہمزیدار پھل، مٹھائیفاتحہفتح کرنے والی، ہر شے کا آغاز
فُتْحہکشادگیفخامہعظمت، شان و شوکت
فارہہخوبصورت جوان لڑکیفراہہچستی و چا لاکی، مہارت، خوبصورتی
فصیہموسم کا معتدل وقت، معتدل دنفلجہکامیابی، مقصد برآری
فردہاکیلی، تنہا، بے مثال،فردسہگنجائش، وسعت
فرَّاءحسین دانتوں والی عورتفضیلتحسن اخلاق کا اعلیٰ درجہ، خوبی، اخلاقی بلندی، بلند کرداری، برتری
فطرہفطری حالت، فطرت سلیمہ، نیچرفطانہسمجھ، زیرکی، قوت فہم، ذہنی استعداد
فاغیہخوشبودار پودے کی کلی، خاص طور پہ حنا کی کلی، خوشبوفغمہخوشبو کی مہک
فقاحہشگوفہ، کھلتے وقت کا پھولفکرہخاص خیال، سوچی ہوئی رائے، نظریہ، نئی تجویز
فنیقہناز و نعمت کی پروردہ عورتفینانہلمبے اور خوبصورت بالوں والی
فسیحہوسیع، کشادہفرخمبارک، مسعود، اقبال مند
فریعہکئی صحابیات کا نامفکیھہکئی صحابیات کا نام
فَرْوہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی دایہ کا نام)