بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 ذو الحجة 1446ھ 25 جون 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
شاکرہشکرگزار (شاکر کی مؤنث)شارقہروشن، منور (شارق کی مؤنث)
شجیعہدلیر، بہادر۔شہلاسیاہ آنکھ، ایسی آنکھ جس میں نیلے بھورے یا سرخ رنگ کی جھلک ہو۔
شاذیہنادر،عجیبشفیقہشفیق کی مؤنث بمعنی مشفق، مہربان
شاہدہشاہد کی مؤنث بمعنی گواہ، حاضرشائقہشائق کی مؤنث بمعنی خواہاں، دلچسپ
شریقہخوبصورت روشنشیماطبعیت، عادت۔
شائستہمستحق، لائق، سزاوار۔شگفتہکھلی ہوئ(پھول، کلی وغیرہ)۔
شمامہبہت سونگھنے والی، سونگھنے کی چیز۔۔شمعچراغ
شہیرہنیک نام، معروف زمانہ، نامور۔شافعہسفارش کنندہ۔
شہنازعطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہن کے لئے مخصوص ہےشمیلہصحابیہ کا نام (مصغر)
شہیدہحضرت ام ورقہ صحابیہ(رضی اللہ عنھا) کا نام بمعنیٰ گواہشرافصحابیہ کا نام، دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)
شُریْرہصحابیہ کا نام (مصغر)شیماءصحابیہ کا نام، ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی رضاعی ہمشیرہ
شیمہعادت، طبیعتشریفہمعزز، بلند رتبہ
شُرفہبلند جگہشبّہجوان لڑکی
شِبْرہعطیہشبُّورہصبح کے وقت کا کہر
شبیہمثل، مانند، ہم وصفشجرہدرخت، اصل النسل
شجیْرہایک پودا (مصغر)شاہیہخواہش
شہامہخود داری، وقار، حوصلہ مندیشرذمہچھوٹی جماعت، چھوٹا سا گروہ
شُکلہرنگ برنگی و مختلف رنگوں کا مجموعہ، آنکھ کی سفیدی میں سرخی، شباہتشکیلہخوبصورت، حسین عورت، اچھی شکل والی
شوفہنظر، منظرشہبہوہ سفیدی جس میں سیاہی ملی ہو
شمس النساءعورتوں کا سورجشفاءکئی صحابیات کا نام
شجیرہصحابیہ کا نامشرفۃالدارصحابیہ کا نام
شریرہصحابیہ کا نامشعثاءصحابیہ کا نام