بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ذو القعدة 1446ھ 08 مئی 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
سکینہاطمینان، سکون، سنجیدگی، وقار، صحابیہ کا نام (مصغر)سائرہچلنے والی، متحرکہ۔
ساجدہسجدہ کرنے والی (ساجد کی مؤنث)ساہرہبیدار، چوکنا، محتاط۔
سلمیٰکئی صحابیات کا نامسعیدہکئی صحابیات کا نام، نیک، خوش قسمت (سعید کی مؤنث)
سعدیہقبیلہ بنی سعد کی طرف منسوب، جہاں کی حضرت حلیمہ سعدیہ(رضی اللہ عنھا) تھیں، اور جگہ کانام بھی ہے۔سیماماتھا، پیشانی، علامت، نشانی، سرحد۔
سعودہخوش بختیسودہاُم المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام
سدرہصحابیہ کا نام بمعنی بیری کا درختسمراءگندمی رنگت والی
سمیرہداستان سنانےوالی۔سفیرہقاصدہ، ایلچی، ہوشیار وباکمال عورت۔
سلطانہحکمران عورت۔سلامہصحابیات کا نام، بمعنی عیوب وآفات سے بری ہونا
سارہحضرت ابرہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ اور صحابیہ کا نامسبیعہکئی صحابیات کا نام
سدوسصحابیہ کا نامسُعدیصحابیہ کا نام
سفّانہصحابیہ کا نامسمیہصحابیہ کا نام
سناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)سنبلہصحابیہ کا نام
سنینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)سہلہکئی صحابیات کا نام
سہیمہکئی صحابیات کا نام (مصغر)سکنہاطمینان و سکون
سلیقہفطرت، طبیعت، نمایاں راستہسلیلہنومولود لڑکی، سونتی ہوئی تلوار
سلیمہبے عیب صحیح و سالم، تندرستسُلوہزندگی کی بہار، تسلی بخش
سناصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)سنایہپوری چیز
سیِّدہمحترمہ، خاتون، منتظمہ، متولیہساعدہچھوٹی نہر
سمرہببول کا درختسالکہراستہ چلنے والی، سلوک کی منزل طے کرنے والی
سالمہمحفوظ، خالص، پاک و صافسائحہروزہ دار، سیاح
سیمہعلامت، نشانسومہعلامت، نشان، قیمت
سویہبرابری، اعتدال، انصافسبرہٹھنڈی صبح
سائفہرتیلی زمین، ریت اور سخت زمین کے درمیان والی زمینسُمَيْرَاءُصحابیہ کا نام
سدیسہصحابیہ کا نام (مصغر)سائبہصحابیہ کا نام
سلمیکئی صحابیات کا نامسجلنمدار
سیرینصحابیہ کا نامسخبرہصحابیہ کا نام
سلافہصحابیہ کا نامسمیکہصحابیہ کا نام
سخطیصحابیہ کا نامسعادصحابیہ کا نام
سُعْدٰیصحابیہ کا نامسعیرہصحابیہ کا نام
سفانہصحابیہ کا نام سُمَیْرَۃصحابیہ کا نام
سھیمہصحابیہ کا نامسویراصبح، تڑکا، سحر