بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1446ھ 15 جون 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
زاہدہعبادت گزار، خدا رسیدہ (زاہد کی مؤنث)زینبنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نام
زبیدہعباسی خلیفہ ہارون الرشید کی اہلیہ (رحمھما اللہ) کا لقبزیباخوشنما، خوبصورت۔
زاہرہزاھر کی مؤنث، روشن، چمک دارزکیہنیک و صالحہ
زائرہمہمان، زیارت کنندہ۔ (زائر کی مؤنث)زہیرہزھرۃ کی تصغیر بمعنی چھوٹی یا پیاری کلی، پھول
زعیمہضامنہ و کفیلہ، رہنما۔زرقاءآسماں۔
زائدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)زخرفہگل کاری، نقش نگاری، مزین کرنا
زابوقہگھر کا کونہزُبْیہاونچی جگہ
زحنہوادی کا موڑزجمہآہستہ بات
زُرقہنیلا پن، نیلا رنگزرنقہمکمل خوبصورتی
زہراءحسین عورت، حضور اکرم ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا لقبزکانہفہم و فراست؍سمجھ بوجھ
زلفہقرب، نزدیکی، مرتبہزینتحسن و جمال، زیبائش
زوعہگوشت کا ٹکڑا، سبک اور تیز رفتارزرعہصحابیہ کا نام
زیب النساءخواتین میں سب سے خوبصورتزین النساءخواتین کی زینت
زلیخاتفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ کا نامزنیرہصحابیہ کا نام