بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1446ھ 14 جون 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
رافعہبلند۔رقیبہنگہبان، محافظہ (رقیب کی مؤنث)
رقیہنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی کا نام، کئی صحابیات کا نامراسیہمضبوط۔
راحلہمسافر، جانے والی۔رحیمہمہربان، مشفقہ (رحیم کی مؤنث)
ریحانہصحابیہ کا نام، گلدستہ، کلی، خوبصورتراشدہہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باشعور۔ (راشد کی مؤنث)
رشیدہہدایت یافتہ۔ (رشید کی مؤنث)رضوانہرضامندی
رفیعہعمدہ، نفیس، بلند مرتبہ، اعلیٰ (رفیع کی مؤنث)راحمہمہربان، رحم کرنے والی
راعیہنگران، محافظ۔رخیمہنازک۔
رضیہپسندیدہ، فرمانبردار، مخلص دوست (رضی کی مؤنث)رفیقہسہیلی، دوست۔
رابعہصحابیہ کا نامراضیہخوش، رضامند (راضی کی مؤنث)
راویہبیان کرنے والیراجیہپُراُمید، امیدوار
رَجاءصحابیہ کا نام، امیدرخشندہچمکنے والی، آب وتاب والی، تابندہ، منور۔
رشدہہدایت والیرائقہلطیف شئ، خالص، اصلی۔
رحیلہصحابیہ کا نامرملہام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن ) کا نام
رزینہصحابیہ کا نام (ایک قول اس کے مصغر ہونے کا بھی ہے)رائطہصحابیہ کا نام
ریطہصحابیہ کا نامرائعہصحابیہ کا نام
رُفیدہصحابیہ کا نامرُقیقہصحابیہ کا نام (مصغر)
روضہصحابیات کا نامرفاغہآسودگی، خوش گواری
رافقہنرم، شفیق، مہربانرفاہہخوش حال
رفاہیہخوش حالی، رزق کی فراوانیرفہہرحم و شفقت، مہربانی
رِقابہنگرانی، حفاظترقابتنظر رکھنا، پہرے داری، نگرانی
رقْمہباغرِقْبہنگرانی کی کیفیت و حالت، بچاؤ، تحفظ، احتیاط
رہودیّہمہربانی، نرمیرہیفہباریک اور نازک
راہنہدائمی، تیارراحہخوشی و اطمینان قلب، آرام و سکون
روقہپرکشش حسن و جمالرُوقہانتہائی حسین
رَیِّفہشاداب و زرخیز زمینریّہسیراب کرنے والا
ریدانہمقصدریشہقلم
ریاضتورزش، مجاہدہرجیلہبہت پیدل چلنے والی، چلنے میں مضبوط اور ثابت قدم
رحلتسفر، سیاحت، پروازرُحلہمنزل، سفر، منتہائے سفر
رقیقہپتلیرغیبہآرزو، مرغوب چیز، بڑاعطیہ
رابحہنفع بخش، کامیابراجعہرجوع کرنے والی
رصافہجڑے ہوئے پتھر، مضبوطی اور پختگیراسخہپختہ، مضبوط
راکبہمسافرہ، سواررشیقہخوش قامت، خوش وضع
رطیبہنرم و نازکرُطوبہتری، تازگی
رعلہہراول دستہ، پیش رو جماعترمشاءخوبصورت ساخت والی
ربیئہہر اول دستہرِبابہعہد و پیمان، تیروں کا مجموعہ
رُواءخوش نمائی، آب و تاب، چہرے کی آب، رونق،رمیثہصحابیہ کا نام
ربابکئی صحابیات کا نامراحیلایک قول کے مطابق ایک فرشتے کا نام اور تفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام
رضویصحابیہ کا نامرفیدہصحابیہ کا نام
رمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)روددریا، ندی، نہر