بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ذو الحجة 1446ھ 26 جون 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
تقیپرہیزگار ، متقی ، اللہ کا خوف دل میں رکھنے والا، اس کی عظمت و ہیبت کے باعث ڈرنے والاتوکلبھروسہ، اعتماد، اصطلاح شریعت میں معنی یہ ہیں کہ بندہ کسی کام کے سلسلے میں اس کے اسباب ظاہری شرعی کو عمل میں لا کر نتائج کو اللہ تعالیٰ کے حوالہ کر دے اور اس کی کارسازی پر پورا یقین کرے
تحسینتعریف کرنا، اصلاحتجملشان وشوکت، خوبصورت بننا، آراستہ ہونا، سنگار کرنا، مصائب پر صبر کرنا، خوش اخلاق بننا
تفضلکرم کرنا، کسی پر اپنی برتری اور فوقیت جتانا، مہربانی کرناتبشیرخوشخبری دینا
تفہیماچھی طرح سمجھانا، سمجھانے کی کوشش کرنا، ذہن نشین کراناتنویرروشن کرنا، صبح نمودار ہونے کا وقت
تحمیدباربارتعریف کرنا، الحمدللہ کہناتذکیروعظ و نصیحت کرنا، کوئی بات یاد دلانا
تسدیدسیدھا اور درست کرناتوفیقمددِ خداوندی، الہامِ خداوندی، خیر میں کامیابی، خوش قسمتی
توصیفصفت بیان کرنا، کیفیت وحالت بیان کرناتوقیرتعظیم و تکریم کرنا، کسی کو سنجیدہ اور باوقار بنانا
تاثیراثر، رسوخ، اقتدار، کنٹرول، پاورتائبتوبہ کرنے والا، پشیمان، گناہ سے باز آنے والا
تنظیرمثال لانا، کسی چیز کا دوسری چیز سے مقابلہ اور موازنہ کرناتوحیدایک ماننا، اللہ کے اپنے ذات اور تمام صفات میں ایک ہونے پر ایمان
تمثیلتشبیہ، تصویر، نمائندگی، عکاسی، ترجمانیتمیمکئی صحابہ کا نام
تہامیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نام (بعض شدید ضعیف روایات میں حضورﷺ کا یہ نام منقول ہے مکہ کی طرف نسبت کے اعتبار سے)تمّامکئی صحابہ کا نام
تابعفرمانبردارتبیعتابع دار
تریجمضبوط اعصاب والاتَبِنسمجھدار، باریک بیں
توثیقتصدیق، اطمینان، اعتمادتسكينسكون پہنچانا
تسليمفرمانبرداری، سپردگیتنزيلنازل كرنا
تيسيرسہولت، سہولت رسانیتهليلنعرہ، نعرۂ تحسین، اظہار تحسین، الله تعالیٰ کی توحيد بيان كرنا
تنويلعطیہ دیناتجمُّلخوب صورت بننا، آراستہ ہونا
تفضُّلمہربانی كرنا، بزرگی وفضيلت حاصل كرناتیمندائیں طرف سے کام شروع کرنا
تبسممسکراہٹتکمیلپورا کرنا
تسہیلآسانی، سہولتتعظیمادب و احترام
تشریحکھولنا، واضح کرناتصدیقسچا بتلانا، توثیق
تصریحصاف بات کرنا، بیان، ڈکلریشن، اجازت نامہتطہیرپاکیزگی، نکھار
تثبیتثابت ومضبوط کرنا، پختگی، تحقیق و تاکیدتنشیفصاف کرنا
تنعیمخوش حالی، نرم و ملائمتمرینمشق، تربیت
تکریماعزازتقبیلچومنا
تمکیناختیار دیناتشفیعسفارش قبول کرنا
تراضیایک دوسرے سے راضی ہوناتبرُّکبرکت حاصل کرنا
تقرُّبقرب حاصل کرناتفکُّرسوچنا
تحفظحفاظت، احتیاط، بچاؤتمکُّنجگہ پانا، مقام حاصل کرنا
تبحُّرماہر ہوناتدارکتلافی کرنا
تَصَدُّقصدقہ دیناتضرععاجزی و انکساری
تمتعاستفادہترقُّبانتظار
تسحُّرسحری کرناتکفُّلکفیل ہونا، ذمہ داری
تبارکبرکت حاصل کرناتساہلنرمی، آسانی
تذکُّریادتطہُّرپاکی، صفائی، نکھار
تشجُّعبہادر بنناتثبُّتپختگی، ثبوت، مضبوطی، تحقیق، غور وفکر
تظاہُرباہمی تعاونتَطابُقیکسانیت
تعاونامداد باہمیتجاوُرباہمی قرابت
تَقِنماہروہوشیارتناسُقیکجہتی
توَّاباللہ کی طرف کثرت سے رجوع کرنے والا، بہت توبہ کرنے والاتسویہتصفیہ، برابری، صفایا، بیباقی