بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1446ھ 21 جون 2025 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
زاہدعبادت گزار، تارک الدنیا، خدارسیدہزینہر سجانے اور زیب دینے والی چیز، آراستگی، بناؤسنگھار، اچھا، خوبصورت
زکینیک وصالح، بہتر نشوونماپانے والازبیدصحابی کا نام، بمعنی خلاصہ، جوہر، ماحصل، بہترین حصہ (زبد کی تصغیر)
زہیرصحابی کا نام، پھول، کلی (زہر کی تصغیر)زیبخوبصورتی، حسن، زیبائی
زہرہکلی، ایک پھول،چمک دمک، بہار۔زاہرصحابی کا نام
زکریاجلیل القدر نبی کا نامزارعصحابی كا نام، (ایک قول کے مطابق)
زِبرِقانصحابی كا نامزبیرکئی صحابہ كا نام
زِرّصحابی کا نامزُرارہکئی صحابہ كا نام
زُرعہکئی صحابہ كا نامزَعَبلصحابی كا نام، (ایک قول کے مطابق)
زُفرصحابی كا نامزیادکئی صحابہ كا نام
زفرصحابی كا نامزیدکئی صحابہ کا نام
زوّاربکثرت ملنے اور ملاقات کرنے والا، بہت اسفار اور دورے کرنے والازریرذہین
زمیعبہادر، ارادے کا پکا، کام کا دھنی، صائب الرائے اور ہر کام میں پیش پیشزمیتاپنی رائےاوراپنے مذہب کا پکا
زعیمسربراہ، ذمہ دار، صدر، لیڈر، رہنما، قائدزائنآراستہ، سجاہوا، خوبصورت
زرّافتیزرفتارزنیمصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)