بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
الماسہیرا، سب سے اعلی سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا جوہرالفتمحبت و اتفاق، دوستی، تعلق، اُنسیت
انیسہکئی صحابیات کا نام (مصغر)ادیبہعلم ادب کی ماہر، اعلی خلاق کی حامل
آرزوتمنا، ارمان، اشتیاقآسیہستون، مضبوط بنیاد والی عمارت
آنسہنوجوان، نیک دل، خوش کلامافروزہروشن کیا ہوا
انجمستارے۔ (نجم کی جمع)امبرآسمان، بادل، کرۂ ہوا، فضا
اقصیٰانتہا، دور درازآفریدہجسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق
ارمسنگ میل، قوم عاد کے ایک قبیلہ کا نامبارقہکرن، چمک، بجلی والا بادل، ہتھیاروں کی چمک
بریرہصحابیہ کا نام، بریر بمعنی درختِ جھاؤ کا پھلبشریٰخوش خبری، مسرت بخش خبر
باصرہدیکھنے والی، آنکھباذلہدریا دل
بسیمہحلوا جو ناریل، آٹے، گھی و شکر سے بنایا جائےباسلہجری، بہادر
بے نظیربے مثالسکینہاطمینان، سکون، سنجیدگی، وقار، صحابیہ کا نام (مصغر)
تسنیمجنت کے ایک چشمہ کا نامتسلیمہماننا، سپردگی
تابعہفرمان بردارتميمہصحابیہ کا نام
جویریہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہاتابیدہچمکا ہوا
تقیہخدا کا خوف دل میں رکھنے والی، اس کی عظمت و ہیبت کے باعث ڈرنے والی، پرہیزگار، متقیامیمہکئی صحابیات کا نام
تائبہتوبہ کرنے والیجمیمہکئی صحابیات کا نام
تابندہروشن، درخشاں، چمک دارتنقیہصاف کرنا، پسند کرنا (چھانٹنا)
ثریاستاروں کا جھرمٹثناءتعریف، مدح، شکریہ
ثویبہحضورﷺ کے چچا ابو لہب کی باندی جو حضور ﷺ کی رضاعی والدہ بھی ہیں، ان کا صحابیہ ہونا مختلف فیہ ہے۔ (مصغر)ثمرہپھل، نفع، نتیجہ
ثمرینقیمتی، بیش قیمت۔ (ثمین کی مؤنث)ثمیرہپھل دار، بارآور۔ (ثمیر کی مؤنث)
ثاقبہچمک دار، روشنحفصہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما
جلیلہصحابیہ کا نام، شاندار، بڑا، طاقتور۔ (جلیل کی مؤنث)جازیہبدلہ دینےوالی، ثواب۔
جازمہارادہ کرنےوالی، پختہ۔جمیلہکئی صحابیات کا نام، خوب رو، حسینہ
جبینپیشانی۔حدیقہباغ۔
حبیبہکئی صحابیات کا نام۔ محبت کرنے والیحاویہماہرہ، چھاجانیوالی۔
حلیمہحضور ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام، حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا۔ بردبار، دانش مندحنفیہحنفی مذہب کی پیروکار۔
حامدہتعریف کرنے والی، شکرگزارحافظہپہریدار، نگہبان۔
حکیمہدانش ور، عقلمند۔ (حکیم کی مؤنث)حمیراءاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا ایک توصیفی نام۔ (حمراء کی تصغیر)
حنامہندی کے پتے، مہندیحلیفہمدد کا معاہدہ کرنے والی، اتحادی، دوست۔
حمیدہقابل تعریف، جس کی بہت تعریف کی جاتی ہو۔ (حمید کی مؤنث)حورالعینخوبصورت اور سیاہ چشم عورت، (حور اور عین کا مرکب)۔
حامیہحمایت کرنےوالی، پہریدار۔حاسبہحاسب کی مؤنث، شمار کنندہ
حسنہصحابیہ کا نامحمراءسفید فام عورت، سرخی مائل
حاذقہباکمال، ماہر، ہوشیار۔ (حاذق کی مؤنث)حریرہریشمی کپڑے کا ٹکڑا۔
حمیمہقرابت دار، گہری دوست، صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)۔ (حمیم کی مؤنث)حسیبہصاحب شرف ونسب، حساب کرنے والی، (حسیب کی مؤنث)
خدیجہاُم المومنین رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامخاشعہبمعنی عاجزی وانکساری کرنےوالی۔
خزینہخزانہ.خالدہدوامی، لازوال، لافانی، کئی صحابیات کا نام۔ (خالد کی مؤنث)
خلیطہشریک، حصہ دار۔خلیلہدوست، خیرخواہ، ہمدرد۔ (خلیل کی مؤنث)
خولہکئی صحابیات کا نام، ہرنیخورشیدہسورج، منور
دیباقیمتی ریشمی کپڑادردانہموتی، موتی کا دانہ
ذکیہتیزفہم۔ (ذکی کی مؤنث)ذاکرہذکر کرنے والی، یاد کرنے والی۔ (ذاکر کی مؤنث)
رافعہبلند۔رقیبہنگہبان، محافظہ (رقیب کی مؤنث)
رقیہنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی کا نام، کئی صحابیات کا نامراسیہمضبوط۔
راحلہمسافر، جانے والی۔رحیمہمہربان، مشفقہ (رحیم کی مؤنث)
ریحانہصحابیہ کا نام، گلدستہ، کلی، خوبصورتراشدہہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باشعور۔ (راشد کی مؤنث)
رشیدہہدایت یافتہ۔ (رشید کی مؤنث)رضوانہرضامندی
رفیعہعمدہ، نفیس، بلند مرتبہ، اعلیٰ (رفیع کی مؤنث)راحمہمہربان، رحم کرنے والی
راعیہنگران، محافظ۔رخیمہنازک۔
رضیہپسندیدہ، فرمانبردار، مخلص دوست (رضی کی مؤنث)رفیقہسہیلی، دوست۔
رابعہصحابیہ کا نامراضیہخوش، رضامند (راضی کی مؤنث)
راویہبیان کرنے والیراجیہپُراُمید، امیدوار
رَجاءصحابیہ کا نام، امیدرخشندہچمکنے والی، آب وتاب والی، تابندہ، منور۔
رشدہہدایت والیرائقہلطیف شئ، خالص، اصلی۔
رحیلہصحابیہ کا نامزاہدہعبادت گزار، خدا رسیدہ (زاہد کی مؤنث)
زینبنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نامزبیدہعباسی خلیفہ ہارون الرشید کی اہلیہ (رحمھما اللہ) کا لقب
زیباخوشنما، خوبصورت۔زاہرہزاھر کی مؤنث، روشن، چمک دار
زکیہنیک و صالحہزائرہمہمان، زیارت کنندہ۔ (زائر کی مؤنث)
زہیرہزھرۃ کی تصغیر بمعنی چھوٹی یا پیاری کلی، پھولزعیمہضامنہ و کفیلہ، رہنما۔
زرقاءآسماں۔سائرہچلنے والی، متحرکہ۔
ساجدہسجدہ کرنے والی (ساجد کی مؤنث)ساہرہبیدار، چوکنا، محتاط۔
سلمیٰکئی صحابیات کا نامسعیدہکئی صحابیات کا نام، نیک، خوش قسمت (سعید کی مؤنث)
سعدیہقبیلہ بنی سعد کی طرف منسوب، جہاں کی حضرت حلیمہ سعدیہ(رضی اللہ عنھا) تھیں، اور جگہ کانام بھی ہے۔سیماماتھا، پیشانی، علامت، نشانی، سرحد۔
سعودہخوش بختیسودہاُم المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام
سدرہصحابیہ کا نام بمعنی بیری کا درختسمراءگندمی رنگت والی
سمیرہداستان سنانےوالی۔سفیرہقاصدہ، ایلچی، ہوشیار وباکمال عورت۔
سلطانہحکمران عورت۔شاکرہشکرگزار (شاکر کی مؤنث)
شارقہروشن، منور (شارق کی مؤنث)شجیعہدلیر، بہادر۔
شہلاسیاہ آنکھ، ایسی آنکھ جس میں نیلے بھورے یا سرخ رنگ کی جھلک ہو۔شاذیہنادر،عجیب
شفیقہشفیق کی مؤنث بمعنی مشفق، مہربانشاہدہشاہد کی مؤنث بمعنی گواہ، حاضر
شائقہشائق کی مؤنث بمعنی خواہاں، دلچسپشریقہخوبصورت روشن
شیماطبعیت، عادت۔شائستہمستحق، لائق، سزاوار۔
شگفتہکھلی ہوئ(پھول، کلی وغیرہ)۔شمامہبہت سونگھنے والی، سونگھنے کی چیز۔۔
شمعچراغشہیرہنیک نام، معروف زمانہ، نامور۔
شافعہسفارش کنندہ۔شہنازعطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہن کے لئے مخصوص ہے
صبیحہصبحصائبہٹھیک، برحق
صدیقہاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا امتیازی وصف، انتہائی سچی، ہمیشہ تصدیق کرنے والی (صدیق کی مؤنث)صادقہسچی، مخلصہ، وفادار، دیانت دار۔ (صادق کی مؤنث)
صاحبہسہیلی، مالکہ، حاکمہ، منتظمہ۔ (صاحب کی مؤنث)صفیہاُم المؤمنین رضی اللہ عنہا اور دیگر کئی صحابیات کا نام، منتخب و مخلص دوست
صغریٰبہت چھوٹی۔ (اسم تفضیل)صوفیہپاکیزہ نفس عورت، عبادت گزار عورت
صاعدہترقی پذیر، اونچائی پرچڑھنےوالی۔صباحصبح، دن کا ابتدائ حصہ۔
صبامشرق سے آنے والی ہوا۔صالحہنیک عورت، لائق و مناسب
صائمہروزہ رکھنے والیصدفسیپی(موتی کا خول)۔
صغیرہچھوٹی۔ضاحکہہنسنےوالی۔
ضامنہکفیلہ، ذمہ دار۔طالعہطلع سے اسم فاعل مؤنث بمعنی نکلنے والی، ظاہر ہونے والی۔
طریفہعمدہ، تحفہطوبیٰاسم تفضیل نیکی، سعادت، جنت کی ہر خوشگوار چیز، جنت کے ایک درخت کا نام۔
طلیقہآزاد۔طائرہاڑنےوالی۔
طاہرہصحابیہ کا نام، اُم المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا لقب، پاک، نکھری ہوئیطیبہطیب کی مؤنثہ بمعنی پاکیزہ، خوش گوار، حسین، صحتمند۔
ظہیرہمددگار، پشت پناہ (ظہیر کی مؤنث)، دوپہر، نصف النہارظریفہخوش طبع، ہوشیار، زیرک، خوب رو، خوش اسلوب (ظریف کی مؤنث)
ظافرہکامیاب، فتح مند (ظافر کی مؤنث)ظفیرہکامیاب، فتح یاب (ظفیر کی مؤنث)
عنبرینعنبر کی طرح خوشبودارعظمیٰزیادہ عظمت والی (اسم تفضیل مؤنث)
عابدہعبادت گزارعادلہمنصفہ
عاصمہبچانےوالی۔عاقلہسمجھدار، دانش مند
عدیمہنایاب۔عظیمہباوقار خاتون۔
عالیہصحابیہ کا نام، بلندعقیلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
عارفہاللہ کو پہچاننے والیعاطفہملانے والی، مہربان، شفقت کرنے والی
عافیہمعاف کنندہ۔عاشرہدسویں۔
عتیقہقابل تکریم۔عطوفانتہائ مشفق ومہربان۔
غمامہبادل۔غازیہمجاہدہ۔
غافرہمعاف کرنےوالی۔غالبہفتحیاب۔
فصیحہخوش بیان و شگفتہ کلامفارقہامتیازکرنےوالی۔
فوزیہکامیابفاخرہعمدہ، نفیس، قابل فخر، قابل عزت، شاندار۔
فائزہکامیاب، پسندیدہفائقہاعلی، ممتاز، برتر، بلند۔
فرحانہخوش وخرم۔فہمیدہعقلمند، سمجھدار، ہوشیار۔
فرخندہنیک، مبارک، خوش آئند، سعادت مند۔ فارحہپرمسرت۔
فرحہخوش وخرم عورت۔فائضہفیض دینےوالی۔
فریدہنفیس اور بیش قیمت موتی، یکتا، بے مثال۔قرۃالعینصحابیہ کا نام، آنکھ کی ٹھنڈک، باعث تسکین
قویمہسیدھی، خوش قامت۔قاسمہتقسیم کرنے والی۔
کاظمہغصہ ضبط کرنے والیکوملنرم، نازک، لطیف، ملائم
کوثرجنت کی ایک نہرکانام، خیر کثیر۔کرنشعاع۔
کاشفہاظہار کنندہ، مُظہِر، ازالہ کنندہکریمہکئی صحابیات کا نام، سخی عورت، معزز، مہربان
تنزیہتقدیس، اظہارواقرار، پاکیزگیسلامہصحابیات کا نام، بمعنی عیوب وآفات سے بری ہونا
آسیہصحابیہ کا نامآمنہحضورﷺ کی والدہ اور کئی صحابیات کا نام
اثیلہصحابیہ کا نام (مصغر)ارویکئی صحابیات کا نام
اسماءکئی صحابیات کا ناماُسیْرہصحابیہ کا نام (مصغر)
اُمامہکئی صحابیات کا نامامۃ اللہصحابیہ کا نام
ایمنکئی صحابہ کا ناماُمّہتمام خصائل حمیدہ کا جامع انسان، قوم
امینہدیانت دار، قابل اعتماد، امانت دار، محافظ، نگراںاریبہہوشیار و ماہر
ازکیٰنیک و صالحہ (اسم تفضیل)انیقہپسندیدہ
انقہپسندیدہابرار النساءخواتین میں نیکو کا ر، پرہیز گار
امۃ الرحمٰناللہ وحدہ رحمٰن کی بندیبثینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
بدیلہصحابیہ کا نامبرْزہصحابیہ کا نام
برکہصحابیہ کا نامبروعصحابیہ کا نام
بادیہصحابیہ کا نامبریعہصحابیہ کا نام
بسرہصحابیہ کا نامبشیرہصحابیہ کا نام
بُقیْرہصحابیہ کا نامبہیسہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
بہیّہصحابیہ کا نام (مصغر)بیضاءصحابیہ کا نام
بُردہاوڑھنے کی دھاری دار چادربارعہشرف و فضیلت والی، ماہر، باکمال
بازغہطلوع ہونے والا ستارہبسیطہزمین
بصرہسفیدی مائل نرم پتھرباقرہوسیع العلم
باطشہمضبوطی سے تھامنے والیبلقیسملکۂ سبا کا نام
برجیسایک ستارہ کا نامبُکرہصبح, سویرا
بَکِیرہسب سے پہلا پھلبکیلہمال غنیمت
بِکلہشکل و صورتبُلجہصبح کی روشنی
بلیلہٹھنڈی اور مرطوب ہوابراعتکمال، مہارت، فوقیت
بدرالنساءعورتوں کا کامل چاندتملکصحابیہ کا نام
تویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)تسکینسکون پہنچانا
تبسّممسکراہٹتقانہکمال، ہوشیاری، پختگی، ہنر مندی
تتمہتکملہتمامہتکملہ
تذکرہیاد دہانیتشبیہمشابہت
تکرمہاعزازی نشستثُبیْتہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
ثمینہقیمتی، بیش قیمتثابتہمضبوط
ثقیبہسرخ چہرے والیثقیفہذہین، سمجھ دار
مثمرہپھل دارجدامہصحابیہ کا نام
جرباءصحابیہ کا نامجسرہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
جمانہصحابیہ کا نامجعدہصحابیہ کا نام
جمامہآرامجیِّدہعمدہ، بہتر، خوش گوار
حواءام البشر(حضرت آدم علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ)اور کئی صحابیات کا نامحسّانہنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام
حقّہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)حامزہسخت، تیز
حسنیٰبہتر، عمدہحسناءخوبصورت
حُشمہقرابت، رشتہ داری، عورتحِشمتشرم و حیا، وقار
حصینہمحفوظ و مضبوطحاصنہپاک دامن عورت
حصناءپاک دامن عورتحصیلہحاصل شدہ، نتیجہ، پیداوار
حکمتدانائی، علم ومعرفتحمدہقابل تعریف
ََ حَنَّۃپسندیدگیحِنّہرحم دلی، ترس(حاء کے نیچے زیر )
حوراءگورے رنگ کی عورتحواشہقرابت، رشتہ داری
حراستحفاظت, پہرہحمیتغیرت، جوش، خود داری
حِمایتحفاظت، نگرانیحسن النساءعورتوں کا حسن و جمال
حیاءالنساءخواتین کی حیاء وغیرتدُرّہصحابیہ کا نام
دجمہطریقہ، عادتدِعامہستون جس پر عمارت کھڑی کی جائے
دفینہزمین میں دبایا ہوا خزانہدانیہقریب، نزدیک
دھاسہنرم مزاج، خوش اخلاقدِیسہبہادر ترین عورت
ديباجقيمتي ريشمي کپڑادیباجہچہرے کا حسن
خشیبہفطرت، طبیعتخضیمہسبزہ، سرسبز زمین
خضیلہہرابھراباغ، خوش حال خُضلہسرسبزی و شادابی، تروتازگی
خشونتکرختگی، سختی (اجنبی لوگوں کے لیے، عورت کے لیے اچھی صفت)خصیبہبہت فیض رساں
خصیصہامتیازی وصف، کمالخریدہشرمیلی عورت
خفیفہہلکی پھلکیخلیقہاللہ کی مخلوق، لائق، طبیعت، اچھے اخلاق
خِملہچادر، خصلتخوضہموتی
خربصہجوان اور پر گوشت عورتخوثاءبھرے ہوئے بدن کی نرم و نازک نو عمر لڑکی
خلیلۃ الرحمٰنرحمٰن کی دوستخنساءکئی صحابیات کا نام
خلیدہصحابیہ کا نام (مصغر)خیرہصحابیہ کا نام
خزیمہصحابیہ کا نامخدمتمدد، کسی کی ضرورت پوری کرنا
خادمہخدمت گزار، کسی کی مدد کرنے والیخاضعہعاجز، متواضع
خالصہمخصوص کی ہوئی چیزخلساءگندمی رنگ
خضرہصحابیہ کا نامخُضْرہسبز، ہرا
خضراءسرسبزو شاداب، تازہ سبزیذرّهصحابیہ کا نام
ذریرہایک قسم کی خوشبوذمارہبہادری
ذمامہشرم و حیاذنابہتابع
ذریعہسببرملہام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن ) کا نام
رزینہصحابیہ کا نام (ایک قول اس کے مصغر ہونے کا بھی ہے)رائطہصحابیہ کا نام
ریطہصحابیہ کا نامرائعہصحابیہ کا نام
رُفیدہصحابیہ کا نامرُقیقہصحابیہ کا نام (مصغر)
روضہصحابیات کا نامرفاغہآسودگی، خوش گواری
رافقہنرم، شفیق، مہربانرفاہہخوش حال
رفاہیہخوش حالی، رزق کی فراوانیرفہہرحم و شفقت، مہربانی
رِقابہنگرانی، حفاظترقابتنظر رکھنا، پہرے داری، نگرانی
رقْمہباغرِقْبہنگرانی کی کیفیت و حالت، بچاؤ، تحفظ، احتیاط
رہودیّہمہربانی، نرمیرہیفہباریک اور نازک
راہنہدائمی، تیارراحہخوشی و اطمینان قلب، آرام و سکون
روقہپرکشش حسن و جمالرُوقہانتہائی حسین
مریعہسرسبز زمینرَیِّفہشاداب و زرخیز زمین
ریّہسیراب کرنے والاریدانہمقصد
ریشہقلمریاضتورزش، مجاہدہ
رجیلہبہت پیدل چلنے والی، چلنے میں مضبوط اور ثابت قدمرحلتسفر، سیاحت، پرواز
رُحلہمنزل، سفر، منتہائے سفررقیقہپتلی
رغیبہآرزو، مرغوب چیز، بڑاعطیہرابحہنفع بخش، کامیاب
راجعہرجوع کرنے والیرصافہجڑے ہوئے پتھر، مضبوطی اور پختگی
راسخہپختہ، مضبوطراکبہمسافرہ، سوار
رشیقہخوش قامت، خوش وضعرطیبہنرم و نازک
رُطوبہتری، تازگیرعلہہراول دستہ، پیش رو جماعت
رمشاءخوبصورت ساخت والیربیئہہر اول دستہ
رِبابہعہد و پیمان، تیروں کا مجموعہرُواءخوش نمائی، آب و تاب، چہرے کی آب، رونق،
زائدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)زخرفہگل کاری، نقش نگاری، مزین کرنا
زابوقہگھر کا کونہزُبْیہاونچی جگہ
زحنہوادی کا موڑزجمہآہستہ بات
زُرقہنیلا پن، نیلا رنگزرنقہمکمل خوبصورتی
زہراءحسین عورت، حضور اکرم ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا لقبزکانہفہم و فراست؍سمجھ بوجھ
زلفہقرب، نزدیکی، مرتبہزینتحسن و جمال، زیبائش
زوعہگوشت کا ٹکڑا، سبک اور تیز رفتارزرعہصحابیہ کا نام
زیب النساءخواتین میں سب سے خوبصورتزین النساءخواتین کی زینت
سارہحضرت ابرہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ اور صحابیہ کا نامسبیعہکئی صحابیات کا نام
سدوسصحابیہ کا نامسُعدیصحابیہ کا نام
سفّانہصحابیہ کا نامسمیہصحابیہ کا نام
سناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)سنبلہصحابیہ کا نام
سنینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)سہلہکئی صحابیات کا نام
سہیمہکئی صحابیات کا نام (مصغر)سکنہاطمینان و سکون
سلیقہفطرت، طبیعت، نمایاں راستہسلیلہنومولود لڑکی، سونتی ہوئی تلوار
سلیمہبے عیب صحیح و سالم، تندرستسُلوہزندگی کی بہار، تسلی بخش
سناصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)سنایہپوری چیز
سیِّدہمحترمہ، خاتون، منتظمہ، متولیہساعدہچھوٹی نہر
سمرہببول کا درختسالکہراستہ چلنے والی، سلوک کی منزل طے کرنے والی
سالمہمحفوظ، خالص، پاک و صافسائحہروزہ دار، سیاح
سیمہعلامت، نشانسومہعلامت، نشان، قیمت
سویہبرابری، اعتدال، انصافسبرہٹھنڈی صبح
سائفہرتیلی زمین، ریت اور سخت زمین کے درمیان والی زمینشمیلہصحابیہ کا نام (مصغر)
شہیدہحضرت ام ورقہ صحابیہ(رضی اللہ عنھا) کا نام بمعنیٰ گواہشرافصحابیہ کا نام، دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)
شُریْرہصحابیہ کا نام (مصغر)شیماءصحابیہ کا نام، ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی رضاعی ہمشیرہ
شیمہعادت، طبیعتشقیقہسگی بہن، زوردار بارش
شریفہمعزز، بلند رتبہشُرفہبلند جگہ
شبّہجوان لڑکیشِبْرہعطیہ
شبُّورہصبح کے وقت کا کہرشبیہمثل، مانند، ہم وصف
شجرہدرخت، اصل النسلشجیْرہایک پودا (مصغر)
شاہیہخواہششہامہخود داری، وقار، حوصلہ مندی
شرذمہچھوٹی جماعت، چھوٹا سا گروہشُکلہرنگ برنگی و مختلف رنگوں کا مجموعہ، آنکھ کی سفیدی میں سرخی، شباہت
شکیلہخوبصورت، حسین عورت، اچھی شکل والیشوفہنظر، منظر
شہبہوہ سفیدی جس میں سیاہی ملی ہوشمس النساءعورتوں کا سورج
صفیّہام المومنین اور بہت سی صحابیات کا نامصفورہحضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
صابرہجفاکش، باہمت، متحمل، محنتی، صبر کرنے والیصقلہدبلا پن
صِغرہسب سے چھوٹی اولادصفوہخالص چیز، منتخب و پسندیدہ
صنیعہبھلائی ، نیکی، احسانصِنْوہدرخت کا قلم، سگی بہن، بیٹی، پودا
صیانتحفاظت، تحفظصائنہحفاظت کرنے والی ، محافظ
صافیہپاک و صاف، خالص، بے غبار، بے آمیزشضابطہقاعدہ، قانون ، ضبط کرنے والی
ضجعہراحت، آرام، زندگی کی آسودگیضراعہعاجزی وانکساری
ضفوہخوشحالیضمانہضمانت، ذمہ داری
ضمیْرہپتلی، دبلیطبیبہعلاج کرنے والی، ماہر و حاذق
طبْنہہوشیاری، سمجھطراوہتازگی، نرمی، خوش گواری
طلعہچہرہ، ظہور، جھلک، کھجور کے شگوفے کا ٹکڑاطلّہعورت، شبنم یا پھوار سے بھیگی ہوئی زمین، خوشبو دار، آسودگی
طِلاوہرونق و بہار، خوبصورتی، آب و تابطُلوہصبح کی سفیدی
ظبیہصحابیہ کا نامظعینہعورت، پالکی میں بیٹھی ہوئی عورت، پالکی
ظہرہمدد، پشت پناہیعائشہام المومنین اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن)کا نام
عفراءصحابیہ کا نامعاتکہکئی صحابیات (رضی اللہ عنھن) کا نام
عمارہصحابیہ کا نامعصمہصحابیہ کا نام
عبادہصحابیہ کا نامعجماءصحابیہ کا نام
عدیہصحابیہ کا نام (مصغر)عزہصحابیہ کا نام
عقربصحابیہ کا نامعمرہکئی صحابیات کا نام
عمیرہکئی صحابیات کا نام (مصغر)عنقودہصحابیہ کا نام
عویمرہصحابیہ کا نام (مصغر)عبیدہاللہ کی پیاری بندی (مصغر)
عذوبہمٹھاسعذرہدوشیزگی، پیشانی، بالوں کی لٹ
عذراءکنواری، دوشیزہعقبیٰآخرت، دربار الہیٰ، انجام، بدلہ، جزاء
عازمہپختہ ارادہ کرنے والی، کمر بستہعاقبہجزائے خیر، نتیجہ، انجام
عاکفہپابند ٹھہرنے والیعالمہجاننے والی
عامرہآباد، پر رونقعشابہہریالی، سبز گھاس کی کثرت
علیمہوسیع علم والیعفیفہپاک دامن عورت، نیک خاتون
غزیلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)غمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
غزالہہرنیغِزوہمطلوب چیز
غفیرہکثرت و زیادتیغریبہعجیب بات
غبْیہبارش کا زبردست چھینٹا، پانی کی بڑی بوچھاڑغدیرہگھاس اور پودوں والی زمین کا حصہ
غادہنرم و نازک اندام لڑکی، تروتازہ درختغیابہہر چیز کی تہہ، گہرائی
غانمہمال غنیمت پانی والی، فائدہ اٹھانے والیغادیہصبح کی بارش، صبح کو نمودار ہوکر برسنے والا بادل
غزارہکثرت، بہتاتغانیہپیکر حسن وجمال جو زیب و زینت سے بے نیاز ہو، اپنے خاوند سے آسودہ اور مطمئن
غامضہپوشیدہ باتغمّازہحسین لڑکی
غایہانتہا، مقصد، انجامفاطمہحضورﷺ کی لخت جگر اورکئی صحابیات کا نام
فاضلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)فاختہکئی صحابیات کا نام
فارعہکئی صحابیات کا نامفکیہہکئی صحابیات کا نام
فاکہہمزیدار پھل، مٹھائیفاتحہفتح کرنے والی، ہر شے کا آغاز
فُتْحہکشادگیفخامہعظمت، شان و شوکت
فارہہخوبصورت جوان لڑکیفراہہچستی و چا لاکی، مہارت، خوبصورتی
فصیہموسم کا معتدل وقت، معتدل دنفلجہکامیابی، مقصد برآری
فردہاکیلی، تنہا، بے مثال،فردسہگنجائش، وسعت
فرَّاءحسین دانتوں والی عورتفضیلتحسن اخلاق کا اعلیٰ درجہ، خوبی، اخلاقی بلندی، بلند کرداری، برتری
فطرہفطری حالت، فطرت سلیمہ، نیچرفطانہسمجھ، زیرکی، قوت فہم، ذہنی استعداد
فاغیہخوشبودار پودے کی کلی، خاص طور پہ حنا کی کلی، خوشبوفغمہخوشبو کی مہک
فقاحہشگوفہ، کھلتے وقت کا پھولفکرہخاص خیال، سوچی ہوئی رائے، نظریہ، نئی تجویز
فنواءگھنے بالوں والی عورتفنیقہناز و نعمت کی پروردہ عورت
فینانہلمبے اور خوبصورت بالوں والیفسیحہوسیع، کشادہ
قَریبہصحابیہ کا نام (ام سلمہ رضی اللہ عنھا کی ہمشیرہ) (ایک قول کے مطابق)قرۃ العینصحابیہ کا نام (حضرت عبادہ بن صامت کی والدہ)
قریرہصحابیہ کا نامقفرہدبلی پتلی
قرابترشتہ داریقربتنیک اعمال، مرتبہ کے لحاظ سے نزدیکی، رشتہ داری
قیِّمہمضبوط، راست باز، معتدلقِوامہانتظام، ذمہ داری، کفالت
قاصدہپیغام رساںقانتہفرماں بردار، اطاعت گذار
قانعہقناعت کرنے والی، مطمئن، راضیقائلہبولنے والی، رائے رکھنے والی
قارئہعبادت گذار، قراءت کنندہقنعہبلند مقام
قرّہٹھنڈ ک، باعث تسکینقمر النساءخواتین کا چاند
کُبیْشہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق مصغر)کبیرہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
کثرہبہتات، زيادتی، غايت كرم و مہربانیکحلاءبہت سیاہ آنکھوں والی، سرمگیں
کثمہگلدستہکاملہباکمال، مکمل، پورا، تمام
کِمامہکھجور کے شگوفے کا غلاف، کلی کا غلافکلیمہہم کلام، بات کرنے والی
کنایہاشارہکیاسہذکاوت و ذہانت، فہم و فراست، عقل و دانش
کیسہزیرک، عقل مند، ہوشیار، ذہین، فہیملبابہکئی صحابیات کا نام
لبنیٰصحابیہ کا ناملیلیٰکئی صحابیات کا نام
لطیفہمہربان، نرم خو، خوش مزاجلطیمہمشک دان
لبیبہصحابیہ کا ناملُہْوہعطیہ، اعلیٰ ترین تحفہ
لُیونہنرمی، نرم خوئی، مہربانیلامعہچمک دار، روشن
لقانہزود فہمی، ذہانت، عقل مندلباقہمہارت، خوش اسلوبی، لیاقت، بذلہ سنجی، خوش طبعی
لطفہہدیہ، تحفہلعطہسیاہی مائل سرخی
لعّہپاک دامن جاذب رو عورتلاعیہزرد پھول والا دامن کوہ کا پودا
لبْوہعقل مندیلبوءہعقل مند ہونا
لبیقہہوشیار وماہر، خوش طبع، ہنس مکھ، بذلہ سنج،محبہصحابیہ کا نام
محجنہصحابیہ کا ناممزیدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
مسرہ/مسرتنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام (صحابیہ)مسیکہصحابیہ کا نام (مصغر)
معاذہصحابیہ کا ناممطیعہآپ علیہ السلام کا رکھا ہوا نام
ملیکہکئی صحابیات کا نام (مصغر)منیعہصحابیہ کا نام
میمونہام المومنین اور کئی صحابیات کا ناممیمنہبرکت، خوش بختی، فوج کا دایاں بازو
معونہمددگارمرضیہپسندیدہ
ماجدہسخی، بہت عمدہ، شریف و معززمادحہتعریف کرنے والی، ستائش کنندہ
ماہرہتجربہ کا ر، ماہر فنمبشرہخوش خبری دینے والی
مبصرہسمجھدار، صاحب بصیرتملائمہمطابق، مناسب، موزوں
منزلتمقام و مرتبہ، حيثيت، پوزيشنمحصنہپاک دامن
مختارہمنتخب، پسندیدہ، چنیدہمدحتتعریف
مؤمنہ (واو پر حمزہ اور سکون کے ساتھ)ایمان لانے والی، تصدیق کنندہمسلمہمذہب اسلام کو ماننے والی
معرفتعلم کامل، حقیقت سے واقفیت، شناسائی، آشنائیمعروفہعطیہ، نیکی، مشہور، بھلائی ، احسان
مفیدہفائدہ مند، فیض رساںمقصودهجس کا ارادہ کیا جائے، مدعا، مراد
مکرُمہقابل قدر کام، سخاوت، بھلائی، بلندیٔ کردارمکنونہپوشیدہ، پردہ نشین
ممدوحہقابل تعریفمحمودہقابل تعریف
منعّمہخوش حال، نعمتوں والیمنیبہاللہ کی طرف رجوع کرنے والی
منیرہواضح ؍ روشن ؍ چمک دارمنیفہحسین و خوش قامت عورت
موعظہنصیحتمفتاحکنجی، چابی
مُزْنہپانی سے بھرا ہوا بادل، ایک دفعہ کی بارشمازیہفضیلت، برتری، فوقیت، کرم و مہربانی
منفعہفائدہ، نفعنائلہکئی صحابیات کا نام
نتیلہصحابیہ کا نام (مصغر)نُسیبہصحابیہ کا نام (مصغر)
نسیکہصحابیہ کا نامنُعْمصحابیہ کا نام
نعمیٰصحابیہ کا نام (حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی)نفیسہصحابیہ کا نام
نوارصحابیہ کا نامنوبہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی خادمہ)
نِحیْتہفطرت، کریم الطبعنِحلہبخشش، تحفہ
نٖخبہمنتخب چیزنزاہتبرائی سے دوری، پاک دامنی، پاکی، صفائی
نزہتتفریحنشرہدھیمی ہوا
نجمہایک ستارہناعمہخوش و خرم، خوشگوار، نرم و نازک
نوقہہر چیز کی مہارتنیقہنفاست و عمدگی، انتہائی لطافت و نزاکت
نوعہتروتازہ پھلنیلہعطیہ
نُعْمہآنکھ کی ٹھنڈ کنعماءراحت و آرام، مال و دولت، آسودگی
نہیدہگاڑھا شاندار مکھننادرہنایاب، انوکھی، منفرد
ناسکہعبادت گزار، زاہدہناصحہنصیحت کرنے والی، خالص
ناصرہمدد کرنے والی، مدد گار، حامیناظمہشاعرہ، مرتبہ، انتظام کرنے والی
نافعہنفع بخشنائبہقائم مقام
نبیلہشریف و معززنبالہشرافت و نجابت، ذہانت، عظمت و وقار
نباہتعزت و شرافت، سمجھ و دانائینَاجِیَۃنجات یافتہ
نجیبہاعلی نسب، شریف، ہوشیارندیمہہم نشین، رفیق، ہمدم
نذیرہانجام اور آخرت سے ڈرانے والینشیطہپھرتیلی، مستعد، راستہ میں حاصل ہونے والا مال غنیمت
نصیرہعطیہ، مددگار، طرف دارنظیفہصاف ستھری، پاکیزہ
نقیبہطبیعت، مزاج، مشورہنازیہتیزی، پھرتی، جوش
نجم النساءعورتوں کا ستارہنورا لنساءخواتین کا نور
واجدهپانے والیوجیہہبااثر، باصلاحیت، وجاہت والی
واعظہنصیحت کرنے والی، وعظ گو، ناصحہ، ہمدردواعیہہوشمند، باشعور، سمجھنے والی
وسنیآسودگی سے سرشار اورنشیلی نگاہ والی عورتوسْنانہنشیلی آنکھ والی عورت
وقایہحفاظت، بچاؤواقیہبچاؤ کرنے والی، زریعۂ حفاظت
وثیقہمضبوط، خود اعتمادواثقہمضبوط، پراعتماد
وارثہجانشین، میراث لینے والیوصیفہخادمہ ؍ نوعمر لڑکی
واہبہعطا کرنے والیوادعہمتانت و وقار، حلم وبردباری، عاجزی و مسکنت، نرم مزاجی، سنجیدگی
ودیفہسرسبز باغوردہگلاب کا پھول
وردیّہگلاب کا چمن یا کیاریوسیمہخوبصورت چہرے والی
ہاجرہحضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام (اصل لفظ ھاجر ہے یعنی ھاء کے بغیر)ہریرہصحابیہ کا نام (مصغر)
ہزیلہکئی صحابیات کا نام (مصغر)ہندکئی صحابیات کا نام (حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ کی زوجۂ مطھرہ کا نام)
ہادیہرہنما، راہ مستقیم دکھانے والیہانِممعزز خاتون
ہینہباوقار و سنجیدہ، نرم ، آسانیسیرہصحابیہ کا نام (مصغر)
یسریٰآسان، سہولتیاسمینچنبیلی کا پھول، چنبیلی
یمنہیمنی چادریمنیٰدایاں ہاتھ، باعث برکت
تھناۃصحابیہ کا ناممریمحضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام اور کئی صحابیات کا نام
حمنہصحابیہ کا نامرمیثہصحابیہ کا نام
ربابکئی صحابیات کا نامسُمَيْرَاءُصحابیہ کا نام
سدیسہصحابیہ کا نام (مصغر)سائبہصحابیہ کا نام
سلمیکئی صحابیات کا نامشفاءکئی صحابیات کا نام
راحیلایک قول کے مطابق ایک فرشتے کا نام اور تفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نامسجلنمدار
فرخمبارک، مسعود، اقبال مندغاثنہصحابیہ کا نام
مہوشچاند سا حسین، خوبصورت، ایک قسم کی کوئل ( اصلہ ماہ وش)زلیخاتفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ کا نام
بثينهصحابیہ کا نامبحینہصحابیہ کا نام
برزہصحابیہ کا نامبرصاءصحابیہ کا نام
بشرہصحابیہ کا نامبغومصحابیہ کا نام
بقیرہصحابیہ کا نامبھیہصحابیہ کا نام
دبیہصحابیہ کا نامدجاجہصحابیہ کا نام
درہصحابیہ کا نامدقرہصحابیہ کا نام
رضویصحابیہ کا نامرفیدہصحابیہ کا نام
سیرینصحابیہ کا نامفریعہکئی صحابیات کا نام
فکیھہکئی صحابیات کا نامعنقودهصحابیہ کا نام
عکناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)علیہصحابیہ کا نام
ارنبصحابیہ کا نامتوأمہصحابیہ کا نام
ثبیتہکئی صحابیات کا نامجذامہصحابیہ کا نام
جمرہکئی صحابیات کا نامحمامہصحابیہ کا نام
حمینہصحابیہ کا نامحولاءصحابیہ کا نام
حویصلہصحابیہ کا ناملبنیصحابیہ کا نام
لھیہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)لیلیصحابیہ کا نام
لینہصحابیہ کا نامماریہحضورﷺ کی باندی جن کے بطن سے آپﷺ کاصاحبزادہ حضرت ابراہیم پیدا ہوا، اور کئی صحابیات کا نام
رمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)سخبرہصحابیہ کا نام
سلافہصحابیہ کا نامسمیکہصحابیہ کا نام
سخطیصحابیہ کا نامسعادصحابیہ کا نام
سُعْدٰیصحابیہ کا نامسعیرہصحابیہ کا نام
سفانہصحابیہ کا نام سُمَیْرَۃصحابیہ کا نام
سھیمہصحابیہ کا نام شجیرہصحابیہ کا نام
شرفۃالدارصحابیہ کا نامشریرہصحابیہ کا نام
شعثاءصحابیہ کا نامقتیلہصحابیہ کا نام
قریبہصحابیات کا نام (مصغر)قسرہصحابیہ کا نام
قفیرہصحابیہ کا نامقھطمصحابیہ کا نام
ودہصحابیہ کا ناموھبہصحابیہ کا نام
وقصاءصحابیہ کا نامھندکئی صحابیات کا نام
ھالہصحابیہ کا نامھجیمہصحابیہ کا نام
ھریرہصحابیہ کا نامھزیلہصحابیہ کا نام
ھمینہصحابیہ کا نامنبیتہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطاق)
نبعہصحابیہ کا نامنسیبہصحابیہ کا نام
ندبہصحابیہ کا نامنعامہصحابیہ کا نام
نعمصحابیہ کا نامنعمیصحابیہ کا نام
نویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)صخرہصحابیہ کا نام
صعبہصحابیہ کا نامصماءصحابیہ کا نام
صمیتہصحابیہ کا نامضباعہصحابیہ کا نام
ضبیعہصحابیہ کا نامضیزنہصحابیہ کا نام
طریہصحابیہ کا نامطعیمہصحابیہ کا نام
طفیہصحابیہ کا نام طلیحہصحابیہ کا نام
ظمیاءصحابیہ کا نامعجلہصحابیہ کا نام
ام نبیطصحابیہ کی کنیتام نصرصحابیہ کی کنیت
ام ھاشمصحابیہ کی کنیت (ایک قول کے مطابق)أم هانئصحابیہ کی کنیت
ام ھذیلصحابیہ کی کنیتام ابی ھریرہصحابیہ کی کنیت
منحہتحفہ، ہدیہ، گفٹام یقظہصحابیہ کا نام
مایہجوہر، اصلمایاروشنی، جلوہ
سویراصبح، تڑکا، سحرروددریا، ندی، نہر
تَسْنِیْمجنت کے ایک چشمہ کا نامبینشبینائی
جبَلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) دِجْمَۃمقرب دوست
فَرْوہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی دایہ کا نام) غُفیرہصحابیہ کا نام (مصغر) حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ کا نام
زنیرہصحابیہ کا نام