بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 صفر 1444ھ 27 ستمبر 2022 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
بلقیسملکۂ سبا کا نامصفورہحضرت موسیٰ علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
ہاجرہحضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام (اصل لفظ ھاجر ہے یعنی ھاء کے بغیر)یاسمینچنبیلی کا پھول، چنبیلی
زلیخاتفسیری روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ کا نام