بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء

مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے دعائیں

 

بد فالی سے بچنے کے لیے پڑھا جانے والا وظیفہ


کسی چیز سے بد فالی محسوس ہورہی ہو تو یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ ‌لَا ‌يَأْتِيْ ‌بِالْحَسَنَاتِ إلَّا أنْتَ وَلَا يَدَفْعَ السَّيِّئَاتِ إلَّا أَنْتَ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! آپ کے بغیر کوئی بھلائی نہیں آسکتی اور کوئی برائی آپ کے بغیر جا نہیں سکتی اور کوئی طاقت اور قوت نہیں سوائے آپ کے

(سنن أبي داود، 6/62، الرسالۃ)




مزید دعائیں