| نام | ذکاء |
| معنی | ذہانت و ہوشیاری، ایک ایسی قوت جس کے ذریعہ انسان تحلیل وتجزیہ، فرق وامتیاز کرنے کے علاوہ مختلف احوال وکوائف میں اپنے کو ڈھالنے پر قادر ہو |
| نام کی قسم | لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام |
| رومن | Zakaa |
| اعراب | ذَکَاء |
| حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۵۷۳،ط :ادارہ اسلامیات لاہور) |