بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
ذکاءذہانت و ہوشیاری، ایک ایسی قوت جس کے ذریعہ انسان تحلیل وتجزیہ، فرق وامتیاز کرنے کے علاوہ مختلف احوال وکوائف میں اپنے کو ڈھالنے پر قادر ہوذکیذہین و ہوشیار، زود فہم
ذی شانقابل توجہ، اہم، باحیثیت، باعزت، شان و شوکت والاذو الفقارحضرت علی رضی اللہ عنہ کی تلوار کا لقب
ذاکرذکرکرنے والا ، یاد کرنے والا ۔ذوالقرنینمختلف اقوال میں سے ایک قول کے مطابق مشہور یونانی فاتح سکندر مقدونی اور دوسرے قول کے مطابق بانئ سلطنت ایران ، البتہ قرن سینگ ، قوم کا سردار ، عورت کی زلف ، اور زمانے وغیرہ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔ لہذا ذوالقرنین کا لفظی معنی ہے :دو زلفوں والا ۔
ذکوانکئی صحابہ کرام کا نامذابلصحابی کا نام
ذُوابصحابی کا نامذُویبکئی صحابہ کا نام
ذوالیدینصحابی کا لقبذوالشِمالَینصحابی کا لقب
ذُوالِّلحیہصحابی کا لقبذریعسفارش کرنے والا، تیز رفتار
ذکیراچھی یاداشت والا، قوی الحافظہذو الکفلنبی کا نام