بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 شوال 1443ھ 26 مئی 2022 ء
جب سوتے سوتے ڈر جائے یا گھبرا جائے یا نیند اچٹ جائے تو یہ پڑھے
اللہ کے پورے کلمات کے واسطہ سے میں اللہ کے غضب اور اس کے عذاب اور اس کے بندوں کے شر سے اور شیطانوں کے وسوسوں اور میرے پاس ان کے آنے سے پناہ چاہتا ہوں۔