نام | اقبال |
معنی | کامیابی، خوش نصیبی، متوجہ ہونا، آمد، سازگارئ وقت و زمانہ۔ (اِدبار کی ضد) |
نام کی قسم | لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام |
رومن | Iqbal |
اعراب | اِقْبَال |
حوالہ | (القاموس الوحيد ، ص : ۱۲۷۲، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، (اردولغت ، ج : ۱ ، ص :۶۲۹ ، ط : ترقی اردو بورڈ کراچی) |