نام | معنی | نام | معنی |
---|---|---|---|
عنبرین | عنبر کی طرح خوشبودار | عظمیٰ | زیادہ عظمت والی (اسم تفضیل مؤنث) |
عابدہ | عبادت گزار | عادلہ | منصفہ |
عاصمہ | بچانےوالی۔ | عاقلہ | سمجھدار، دانش مند |
عدیمہ | نایاب۔ | عظیمہ | باوقار خاتون۔ |
عالیہ | صحابیہ کا نام، بلند | عقیلہ | صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) |
عارفہ | اللہ کو پہچاننے والی | عاطفہ | ملانے والی، مہربان، شفقت کرنے والی |
عافیہ | معاف کنندہ۔ | عاشرہ | دسویں۔ |
عتیقہ | قابل تکریم۔ | عطوف | انتہائ مشفق ومہربان۔ |
عائشہ | ام المومنین اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن)کا نام | عفراء | صحابیہ کا نام |
عاتکہ | کئی صحابیات (رضی اللہ عنھن) کا نام | عمارہ | صحابیہ کا نام |
عصمہ | صحابیہ کا نام | عبادہ | صحابیہ کا نام |
عجماء | صحابیہ کا نام | عدیہ | صحابیہ کا نام (مصغر) |
عزہ | صحابیہ کا نام | عقرب | صحابیہ کا نام |
عمرہ | کئی صحابیات کا نام | عمیرہ | کئی صحابیات کا نام (مصغر) |
عنقودہ | صحابیہ کا نام | عویمرہ | صحابیہ کا نام (مصغر) |
عبیدہ | اللہ کی پیاری بندی (مصغر) | عذوبہ | مٹھاس |
عذرہ | دوشیزگی، پیشانی، بالوں کی لٹ | عذراء | کنواری، دوشیزہ |
عقبیٰ | آخرت، دربار الہیٰ، انجام، بدلہ، جزاء | عازمہ | پختہ ارادہ کرنے والی، کمر بستہ |
عاقبہ | جزائے خیر، نتیجہ، انجام | عاکفہ | پابند ٹھہرنے والی |
عالمہ | جاننے والی | عامرہ | آباد، پر رونق |
عشابہ | ہریالی، سبز گھاس کی کثرت | علیمہ | وسیع علم والی |
عفیفہ | پاک دامن عورت، نیک خاتون | عنقوده | صحابیہ کا نام |
عکناء | صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) | علیہ | صحابیہ کا نام |
عجلہ | صحابیہ کا نام |