صبح اور شام تین تین مرتبہ یہ دعاپڑھے
میں اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے سے ہر اس چیزکے شرسے (اس کی )پناہ مانگتاہوں جو اس نے پیداکی ہے۔
فضیلت: صحیح مسلم میں ہے کہ جوشخص کسی منزل پراترتے وقت یہ دعاپڑھے تو وھاں سے کُوچ کرنے تک اسے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاسکتی۔ترمذی کی روایت میں ہے کہ جوشخص شام کو تین مرتبہ یہ کلمات کہے گاتو اس رات اس کوکوئی ڈنک مارنے والے چیزنقصان نہیں پہنچائے گی۔: