بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

نام معنی نام معنی
انیسہکئی صحابیات کا نام (مصغر)آسیہستون، مضبوط بنیاد والی عمارت
امیمہکئی صحابیات کا نامآسیہ صحابیہ کا نام
آمنہ حضورﷺ کی والدہ اور کئی صحابیات کا ناماثیلہ صحابیہ کا نام (مصغر)
ارویکئی صحابیات کا ناماسماءکئی صحابیات کا نام
اُسیْرہصحابیہ کا نام (مصغر)اُمامہکئی صحابیات کا نام
ارنبصحابیہ کا نامام یقظہصحابیہ کا نام
بریرہصحابیہ کا نام، بریر بمعنی درختِ جھاؤ کا پھلبثینہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
بدیلہصحابیہ کا نامبرْزہصحابیہ کا نام
برکہصحابیہ کا نامبروعصحابیہ کا نام
بادیہ صحابیہ کا نامبریعہ صحابیہ کا نام
بسرہصحابیہ کا نامبشیرہصحابیہ کا نام
بُقیْرہصحابیہ کا نامبہیسہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
بہیّہ صحابیہ کا نام (مصغر)بیضاء صحابیہ کا نام
بثينهصحابیہ کا نامبحینہصحابیہ کا نام
برزہصحابیہ کا نامبرصاءصحابیہ کا نام
بشرہصحابیہ کا نامبغومصحابیہ کا نام
بقیرہصحابیہ کا نامبھیہصحابیہ کا نام
تميمہصحابیہ کا نامتملکصحابیہ کا نام
تویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر) تھناۃصحابیہ کا نام
توأمہصحابیہ کا نامثُبیْتہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
ثبیتہکئی صحابیات کا نامجویریہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا
جمیمہکئی صحابیات کا نامجلیلہصحابیہ کا نام، شاندار، بڑا، طاقتور۔ (جلیل کی مؤنث)
جمیلہکئی صحابیات کا نام، خوب رو، حسینہجدامہ صحابیہ کا نام
جرباءصحابیہ کا نامجسرہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
جمانہ صحابیہ کا نامجعدہصحابیہ کا نام
جذامہصحابیہ کا نامجمرہکئی صحابیات کا نام
جبَلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)حفصہحضور ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا نام، اُم المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما
حبیبہکئی صحابیات کا نام۔ محبت کرنے والیحلیمہحضور ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام، حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا۔ بردبار، دانش مند
حمیراءاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا ایک توصیفی نام۔ (حمراء کی تصغیر)حسنہصحابیہ کا نام
حمیمہقرابت دار، گہری دوست، صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)۔ (حمیم کی مؤنث)حواءام البشر(حضرت آدم علیہ السلام کی زوجۂ مطھرہ)اور کئی صحابیات کا نام
حسّانہنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نامحقّہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
حمنہصحابیہ کا نام حمامہصحابیہ کا نام
حمینہ صحابیہ کا نامحولاءصحابیہ کا نام
حویصلہ صحابیہ کا نامخدیجہاُم المومنین رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نام
خالدہدوامی، لازوال، لافانی، کئی صحابیات کا نام۔ (خالد کی مؤنث)خولہکئی صحابیات کا نام، ہرنی
خنساءکئی صحابیات کا نامخلیدہصحابیہ کا نام (مصغر)
خیرہصحابیہ کا نامخزیمہصحابیہ کا نام
خضرہصحابیہ کا نامدُرّہصحابیہ کا نام
دبیہصحابیہ کا نامدجاجہصحابیہ کا نام
درہصحابیہ کا نامدقرہصحابیہ کا نام
ذرّهصحابیہ کا نامرقیہنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی کا نام، کئی صحابیات کا نام
ریحانہصحابیہ کا نام، گلدستہ، کلی، خوبصورترابعہصحابیہ کا نام
رَجاءصحابیہ کا نام، امیدرحیلہصحابیہ کا نام
رملہ ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن ) کا نامرزینہصحابیہ کا نام (ایک قول اس کے مصغر ہونے کا بھی ہے)
رائطہصحابیہ کا نامریطہصحابیہ کا نام
رائعہصحابیہ کا نامرُفیدہصحابیہ کا نام
رُقیقہصحابیہ کا نام (مصغر)روضہصحابیات کا نام
رمیثہصحابیہ کا نامربابکئی صحابیات کا نام
رضویصحابیہ کا نامرفیدہصحابیہ کا نام
رمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)زینبنبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا اور کئی صحابیات کا نام
زائدہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)زہراءحسین عورت، حضور اکرم ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا لقب
زرعہصحابیہ کا نامزنیرہصحابیہ کا نام
سکینہاطمینان، سکون، سنجیدگی، وقار، صحابیہ کا نام (مصغر)سلمیٰکئی صحابیات کا نام
سعیدہکئی صحابیات کا نام، نیک، خوش قسمت (سعید کی مؤنث)سودہاُم المؤمنین اور کئی صحابیات کا نام
سدرہصحابیہ کا نام بمعنی بیری کا درختسلامہ صحابیات کا نام، بمعنی عیوب وآفات سے بری ہونا
سواءصحابی کا نامسارہحضرت ابرہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ اور صحابیہ کا نام
سبیعہکئی صحابیات کا نامسدوسصحابیہ کا نام
سُعدیصحابیہ کا نامسفّانہصحابیہ کا نام
سمیہصحابیہ کا نامسناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)
سنبلہصحابیہ کا نامسنینہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)
سہلہکئی صحابیات کا نامسہیمہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
سناصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)سُمَيْرَاءُصحابیہ کا نام
سدیسہصحابیہ کا نام (مصغر)سائبہصحابیہ کا نام
سلمیکئی صحابیات کا نامسیرینصحابیہ کا نام
سخبرہصحابیہ کا نامسلافہصحابیہ کا نام
سمیکہصحابیہ کا نامسخطیصحابیہ کا نام
سعادصحابیہ کا نام سُعْدٰیصحابیہ کا نام
سعیرہصحابیہ کا نامسفانہصحابیہ کا نام
سُمَیْرَۃصحابیہ کا نامسھیمہ صحابیہ کا نام
شمیلہصحابیہ کا نام (مصغر)شہیدہحضرت ام ورقہ صحابیہ(رضی اللہ عنھا) کا نام بمعنیٰ گواہ
شرافصحابیہ کا نام، دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ (ایک قول کے مطابق حضور ﷺ کی زوجۂ مطھرہ، البتہ رخصتی نہیں ہوئی تھی)شُریْرہصحابیہ کا نام (مصغر)
شیماء صحابیہ کا نام، ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی رضاعی ہمشیرہشفاءکئی صحابیات کا نام
شموسکئی صحابیات کا نام شجیرہصحابیہ کا نام
شرفۃالدارصحابیہ کا نامشریرہصحابیہ کا نام
شعثاءصحابیہ کا نامصفیہاُم المؤمنین رضی اللہ عنہا اور دیگر کئی صحابیات کا نام، منتخب و مخلص دوست
صفیّہام المومنین اور بہت سی صحابیات کا نامصخرہصحابیہ کا نام
صعبہصحابیہ کا نامصماءصحابیہ کا نام
صمیتہصحابیہ کا نامظبیہصحابیہ کا نام
ضباعہصحابیہ کا نامضبیعہصحابیہ کا نام
ضیزنہصحابیہ کا نامطریفہعمدہ، تحفہ
طاہرہصحابیہ کا نام، اُم المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا لقب، پاک، نکھری ہوئی طریہصحابیہ کا نام
طعیمہصحابیہ کا نامطفیہصحابیہ کا نام
طلیحہصحابیہ کا نامظمیاءصحابیہ کا نام
عالیہصحابیہ کا نام، بلندعقیلہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
عائشہام المومنین اور کئی صحابیات(رضی اللہ عنھن)کا نام عفراءصحابیہ کا نام
عاتکہ کئی صحابیات (رضی اللہ عنھن) کا نامعمارہصحابیہ کا نام
عصمہصحابیہ کا نامعبادہصحابیہ کا نام
عجماء صحابیہ کا نامعدیہصحابیہ کا نام (مصغر)
عزہصحابیہ کا نامعقربصحابیہ کا نام
عمرہکئی صحابیات کا نام عمیرہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
عنقودہصحابیہ کا نامعویمرہصحابیہ کا نام (مصغر)
عنقودهصحابیہ کا نامعکناءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
علیہصحابیہ کا نامعجلہصحابیہ کا نام
غزیلہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق) (مصغر)غمیصاءصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
غاثنہصحابیہ کا نام غُفیرہصحابیہ کا نام (مصغر) حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ کا نام
فاطمہ حضورﷺ کی لخت جگر اورکئی صحابیات کا نامفاضلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
فاختہکئی صحابیات کا نام فارعہ کئی صحابیات کا نام
فکیہہکئی صحابیات کا نامفریعہکئی صحابیات کا نام
فکیھہکئی صحابیات کا نامفضہصحابیہ کا نام
فَرْوہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی دایہ کا نام)قَریبہصحابیہ کا نام (ام سلمہ رضی اللہ عنھا کی ہمشیرہ) (ایک قول کے مطابق)
قرۃ العین صحابیہ کا نام (حضرت عبادہ بن صامت کی والدہ)قریرہ صحابیہ کا نام
قتیلہصحابیہ کا نامقریبہصحابیات کا نام (مصغر)
قسرہصحابیہ کا نامقفیرہصحابیہ کا نام
قھطمصحابیہ کا نامقیلہصحابیہ کا نام
کُبیْشہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق مصغر) کبیرہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
کبشہکئی صحابیات کا نام کبیشہصحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)
کعیبہصحابیہ کا نامکلثمصحابیہ کا نام
لبابہ کئی صحابیات کا نام لبنیٰ صحابیہ کا نام
لیلیٰ کئی صحابیات کا ناملبیبہ صحابیہ کا نام
لبنیصحابیہ کا ناملھیہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
لیلیصحابیہ کا ناملینہصحابیہ کا نام
مُسرّتمسرۃ نبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام (صحابیہ)محبہصحابیہ کا نام
محجنہصحابیہ کا ناممزیدہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)
مسرہ/مسرتنبی علیہ السلام کا رکھا ہوا نام (صحابیہ)مسیکہ صحابیہ کا نام (مصغر)
معاذہ صحابیہ کا ناممطیعہ آپ علیہ السلام کا رکھا ہوا نام
ملیکہ کئی صحابیات کا نام (مصغر)منیعہ صحابیہ کا نام
میمونہام المومنین اور کئی صحابیات کا ناممریمحضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام اور کئی صحابیات کا نام
ماریہحضورﷺ کی باندی جن کے بطن سے آپﷺ کاصاحبزادہ حضرت ابراہیم پیدا ہوا، اور کئی صحابیات کا نامنائلہ کئی صحابیات کا نام
نتیلہ صحابیہ کا نام (مصغر)نُسیبہ صحابیہ کا نام (مصغر)
نسیکہ صحابیہ کا نام نُعْمصحابیہ کا نام
نعمیٰ صحابیہ کا نام (حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی)نفیسہ صحابیہ کا نام
نوار صحابیہ کا نام نبیتہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطاق)
نبعہصحابیہ کا نامنسیبہصحابیہ کا نام
ندبہصحابیہ کا نام نعامہصحابیہ کا نام
نعمصحابیہ کا نام نعمیصحابیہ کا نام
نویلہصحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق)ام نبیطصحابیہ کی کنیت
ام نصرصحابیہ کی کنیتودہصحابیہ کا نام
وھبہصحابیہ کا ناموقصاءصحابیہ کا نام
ہریرہصحابیہ کا نام (مصغر)ہزیلہکئی صحابیات کا نام (مصغر)
ہندکئی صحابیات کا نام (حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ کی زوجۂ مطھرہ کا نام)ھندکئی صحابیات کا نام
ھالہصحابیہ کا نامھجیمہصحابیہ کا نام
ھریرہصحابیہ کا نامھزیلہصحابیہ کا نام
ھمینہصحابیہ کا نامام ھاشمصحابیہ کی کنیت (ایک قول کے مطابق)
أم هانئصحابیہ کی کنیتام ھذیلصحابیہ کی کنیت
ام ابی ھریرہصحابیہ کی کنیتیسیرہصحابیہ کا نام (مصغر)