بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
سفر میں دشمن کا خوف ہو تو یہ پڑھے
جب کسی سفر وغیرہ میں دشمن وغیرہ کا خطرہ ہو تو سورۂ لِاِیْلَافِ قُرَیْشٍ پڑھے