بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

رخصت کرنے والے کے لیے پڑھی جانے والی دعا


جو رخصت ہورہا ہو اسے چاہیے کہ چلتے وقت رخصت کرنے والے کو یہ دعا دے

اَسْتَوْدِعُکُمُ اللهَ الَّذِيْ لَا تَضِيْعُ وَدَائِعُهٗ

ترجمہ:

تم کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں جس کی حفاظت میں دی ہوئی چیزیں ضائع نہیں ہوتی ہیں۔

(الحصن الحصین، 201، غراس)




مزید دعائیں