بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
جب کوئی سفر پہ چلا جائے تو اس کے لیے یہ دعا پڑھے
اے اللہ! اس کے سفر کا راستہ جلدی طے کرادے، اور اس پر سفر آسان کردے۔