بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ذو الحجة 1446ھ 07 جون 2025 ء

سفر سے متعلق دعائیں

 

بلندی اترائی اور نشیبی جگہوں پہ پڑھی جانے والی دعا


بلندی اترائی اور نشیبی جگہوں پہ یہ پڑھے

اَللّٰهُ اَكْبَرُ

ترجمہ:

جب بلندی پر چڑھے تو اَللّٰهُ اَکْبَرُ پڑھے، اور جب بلندی سے نیچے اترے تو سُبْحَانَ اللّٰهِ کہے، اور جب کسی میدان یا پانی بہنے کے نشیب میں گزرے تو لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَکْبَرُ پڑھے۔ اگر پیر پھسل جائے یا ایکسیڈنٹ ہوجائے تو بِسْمِ اللهِ کہے۔

(صحيح البخاري، 4/57، دارطوق النجاة)، (مسند أحمد، 34/198، مؤسسۃ الرسالۃ)، (الحصن الحصین، 207، مصر)




مزید دعائیں