| نام | حنیف |
| معنی | برائی چھوڑ کر اچھائی کی طرف آنے والا، ہر مذہب سے الگ ہو کر اسلام کو ماننے والا اور اس پر ثابت قدم رہنے والا، حاجی، عبادت گزار، مسلمان |
| نام کی قسم | تابعین اور تبع تابعین کے نام |
| رومن | Haneef |
| اعراب | حَنِیْف |
| حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۳۸۴،ط :ادارہ اسلامیات لاہور) ، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ ، ج : ۲ ، ص : ۱۸۵ ، ط : بیروت ) |