| نام | فہد |
| معنی | تیندوا، ایک درندہ جو سُرعتِ رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، بہادری اور چستی سے کنایہ |
| نام کی قسم | تابعین اور تبع تابعین کے نام |
| رومن | Fahad |
| اعراب | فَہَد |
| حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۱۲۵۷ ،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، ( لسان العرب، ج:۳، ص:۳۳۹، ط:بیروت)، (الاصابة في تمييز الصحابة، ج:۵، ص:۳۹۱، ط:بيروت) |