| نام | غزالی |
| معنی | علم و تصوف کی مشہور شخصیت، غزالۃ نامی علاقے کی طرف منسوب ہے، یا کاتا ہوا سوت بیچنے کی وجہ سے غزالی کہا جاتا ہے |
| نام کی قسم | بزرگان دین کے نام |
| رومن | Ghazali |
| اعراب | غَزَالِی |
| حوالہ | (سیراعلام النبلاء، ج:۱۹، ص:۳۲۲، ط:مؤسسۃ الرسالۃ)، (تاج العروس من جواهر القاموس، ج:۳۰، ص:۹۷، ط:دارالھدایہ)،(الاعلام للزرکلی، ج:۱، ص:۲۱۴، ط:دارالعلم للملایین) |