| نام | ذوالقرنین |
| معنی | مختلف اقوال میں سے ایک قول کے مطابق مشہور یونانی فاتح سکندر مقدونی اور دوسرے قول کے مطابق بانئ سلطنت ایران ، البتہ قرن سینگ ، قوم کا سردار ، عورت کی زلف ، اور زمانے وغیرہ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔ لہذا ذوالقرنین کا لفظی معنی ہے :دو زلفوں والا ۔ |
| نام کی قسم | بزرگان دین کے نام |
| رومن | Zulqarnain |
| اعراب | ذُوالْقَرْنَیْن |
| حوالہ | (القاموس الوحید ، ص :۱۳۰۵ ، ۱۳۰۶ ، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)،(تفسیرابن کثیر، ج:۵، ص:۱۸۹، ط:دارطیبہ) |