بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

نام معنی نام معنی
اوسطتابعی کا نام، بمعنی درمیان ومعتدلاحنفتابعی کا نام۔ بمعنی استقامت کی طرف مائل ہونے والا
اویسمشہور تابعی حضرت اویس قرنی(رحمہ اللہ)کانام۔اصحمہایک قول کے مطابق نجاشی شاہ حبشہ کا نام
ارمیایک قول کے مطابق نجاشی شاہ حبشہ کے بیٹے کا نامبسامزیادہ مسکرانے والا
باقر علم ميں وسيعبیہسشیر، بہادر
بُہلول عمدہ صفات کا حامل سرداربعجہتابعی کا نام
جمیلحسین، احسان، حسن سلوکجیْفرتابعی کا نام
حنیفبرائی چھوڑ کر اچھائی کی طرف آنے والا، ہر مذہب سے الگ ہو کر اسلام کو ماننے والا اور اس پر ثابت قدم رہنے والا، حاجی، عبادت گزار، مسلمانحجاجبہت حج کرنے والا۔ (حج سے مبالغہ کا صیغہ)
ریحانہر خوشبودارپودا ، ایک خاص قسم کا خوشبودار پودا ، نازبو زہرہکلی، ایک پھول،چمک دمک، بہار۔
سجادبہت سجدے کرنے والا، ایک تابعی(رحمہ اللہ)کا لقبسديسمخضرمی تابعي كا نام (ایک قول کے مطابق)
شجاعبہادر، دلیر، باہمت، حوصلہ مندصفیمنتخب و مخلص دوست
صبیحروشن چہرے والاصاعداوپرچڑھنے والا، بلندی پر جانے والا، ترقی پذیر، روز افزوں
طالبفرمائش کنندہ، خواہش مند، تلاش کنندہ، طالب علمظفرمخضرمی تابعی کا نام، کامیابی، فتحیابی، غلبہ
عطارعطر فروش، عطرساز، سفیان بن عیینہ (رحمہ اللہ) کے ایک شاگرد کا توصیفی نامفیضبہت زیادہ، نفع، فائدہ، خیر وبرکت
فضالصاحب فضیلت، بہت دینے والافہدتیندوا، ایک درندہ جو سُرعتِ رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، بہادری اور چستی سے کنایہ
فرعانمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامفروخمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
قرثعمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامقحیفمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
قرقرہمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامقلاخمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
قیسانمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامقابوسمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
کاظمغصہ ضبط کرنے والا، خاموش ، موسی کاظم رحمہ اللہ مشہور بزرگکندیرمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام (ایک قول کے مطابق صحابی کا نام)
کلحمخضرمین میں سے ایک شخص کا نامکمیلمخضرمین میں سے ایک شخص کا نام
مجاہدکوشش، جدوجہد کرنے والا، دین کی حمایت میں اللہ کی راہ میں لڑنے والا، فوجی، سپاہیمحبوبپسندیدہ
محصنپاک دامن، بچانے والا، حفاظت کرنے والا، پارسا، پاک دامن، وہ جو کسی کے گرد دیوار بنائے یا حفاظت کرے، محافظ، داروغہمظفرکامیاب
مساورمخضرمی تابعی کا ناممستطیلمخضرمی تابعی کا نام
مضاربمخضرمی تابعی کا ناممعضدمخضرمی تابعی کا نام (ایک قول کے مطابق)
نجیبذکی، ہونہار، اعلیٰ نسب شخص، شریفنصیرمددگار، طرف دار، حامی، پشت پناہ، ہم نوا
نصیبقسمت، حصہ۔وکیعمشہور تابعی کا نام
ہزیل مخضرمی تابعی کا نامہُشیممحدث کا نام
ہذیمتابعی کا نام