بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

نام معنی نام معنی
الماسہیرا، سب سے اعلی سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا جوہرالفتمحبت و اتفاق، دوستی، تعلق، اُنسیت
ادیبہعلم ادب کی ماہر، اعلی خلاق کی حاملآرزوتمنا، ارمان، اشتیاق
آنسہنوجوان، نیک دل، خوش کلامافروزہروشن کیا ہوا
انجمستارے۔ (نجم کی جمع)امبرآسمان، بادل، کرۂ ہوا، فضا
اقصیٰانتہا، دور درازآفریدہجسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق
ارمسنگ میل، قوم عاد کے ایک قبیلہ کا ناماُمّہ تمام خصائل حمیدہ کا جامع انسان، قوم
امینہ دیانت دار، قابل اعتماد، امانت دار، محافظ، نگراںاریبہ ہوشیار و ماہر
ازکیٰنیک و صالحہ (اسم تفضیل)انیقہپسندیدہ
انقہپسندیدہابرار النساءخواتین میں نیکو کا ر، پرہیز گار
شقیقہسگی بہن، زوردار بارشفنواء گھنے بالوں والی عورت
بارقہکرن، چمک، بجلی والا بادل، ہتھیاروں کی چمکبشریٰخوش خبری، مسرت بخش خبر
باصرہدیکھنے والی، آنکھباذلہدریا دل
بسیمہحلوا جو ناریل، آٹے، گھی و شکر سے بنایا جائےباسلہجری، بہادر
بے نظیربے مثالبُردہاوڑھنے کی دھاری دار چادر
بارعہ شرف و فضیلت والی، ماہر، باکمالبازغہ طلوع ہونے والا ستارہ
بسیطہ زمینبصرہسفیدی مائل نرم پتھر
باقرہ وسیع العلمباطشہ مضبوطی سے تھامنے والی
برجیس ایک ستارہ کا نامبُکرہصبح, سویرا
بَکِیرہسب سے پہلا پھل بکیلہ مال غنیمت
بِکلہ شکل و صورتبُلجہ صبح کی روشنی
بلیلہ ٹھنڈی اور مرطوب ہوابراعتکمال، مہارت، فوقیت
بدرالنساءعورتوں کا کامل چاندبینشبینائی
تسنیمجنت کے ایک چشمہ کا نامتسلیمہماننا، سپردگی
تابعہفرمان بردارتابیدہچمکا ہوا
تقیہخدا کا خوف دل میں رکھنے والی، اس کی عظمت و ہیبت کے باعث ڈرنے والی، پرہیزگار، متقیتائبہتوبہ کرنے والی
تابندہروشن، درخشاں، چمک دارتنقیہصاف کرنا، پسند کرنا (چھانٹنا)
تسکینسکون پہنچانا تبسّممسکراہٹ
تقانہ کمال، ہوشیاری، پختگی، ہنر مندیتتمہتکملہ
تمامہتکملہتذکرہیاد دہانی
تسویہ تصفیہ، برابری، صفایا، بیباقیتشبیہمشابہت
تکرمہاعزازی نشستتَسْنِیْمجنت کے ایک چشمہ کا نام
ثریاستاروں کا جھرمٹثناءتعریف، مدح، شکریہ
ثویبہ حضورﷺ کے چچا ابو لہب کی باندی جو حضور ﷺ کی رضاعی والدہ بھی ہیں، ان کا صحابیہ ہونا مختلف فیہ ہے۔ (مصغر)ثمرہپھل، نفع، نتیجہ
ثمینہقیمتی، بیش قیمت۔ (ثمین کی مؤنث)ثمیرہپھل دار، بارآور۔ (ثمیر کی مؤنث)
ثاقبہچمک دار، روشنثابتہمضبوط
ثقیبہ سرخ چہرے والی ثقیفہذہین، سمجھ دار
جازیہبدلہ دینےوالی، ثواب۔جازمہارادہ کرنےوالی، پختہ۔
جبینپیشانی۔جمامہآرام
جیِّدہعمدہ، بہتر، خوش گوارحدیقہباغ۔
حاویہماہرہ، چھاجانیوالی۔حنفیہحنفی مذہب کی پیروکار۔
حامدہتعریف کرنے والی، شکرگزارحافظہپہریدار، نگہبان۔
حنامہندی کے پتے، مہندیحلیفہمدد کا معاہدہ کرنے والی، اتحادی، دوست۔
حورالعینخوبصورت اور سیاہ چشم عورت، (حور اور عین کا مرکب)۔حامیہحمایت کرنےوالی، پہریدار۔
حاسبہحاسب کی مؤنث، شمار کنندہحمراءسفید فام عورت، سرخی مائل
حاذقہباکمال، ماہر، ہوشیار۔ (حاذق کی مؤنث)حریرہریشمی کپڑے کا ٹکڑا۔
حسیبہصاحب شرف ونسب، حساب کرنے والی، (حسیب کی مؤنث)حامزہ سخت، تیز
حسنیٰبہتر، عمدہحُشمہقرابت، رشتہ داری، عورت
حِشمتشرم و حیا، وقارحصینہ محفوظ و مضبوط
حاصنہپاک دامن عورت حصناءپاک دامن عورت
حصیلہحاصل شدہ، نتیجہ، پیداوارحکمتدانائی، علم ومعرفت
حمدہقابل تعریفََ حَنَّۃپسندیدگی
حِنّہ رحم دلی، ترس(حاء کے نیچے زیر )حوراءگورے رنگ کی عورت
حواشہقرابت، رشتہ داریحراستحفاظت, پہرہ
حمیتغیرت، جوش، خود داریحِمایتحفاظت، نگرانی
حسن النساءعورتوں کا حسن و جمال حیاءالنساءخواتین کی حیاء وغیرت
خاشعہبمعنی عاجزی وانکساری کرنےوالی۔خزینہخزانہ.
خلیطہشریک، حصہ دار۔خلیلہدوست، خیرخواہ، ہمدرد۔ (خلیل کی مؤنث)
خورشیدہسورج، منورخشیبہفطرت، طبیعت
خضیمہسبزہ، سرسبز زمینخضیلہہرابھراباغ، خوش حال
خُضلہسرسبزی و شادابی، تروتازگیخشونتکرختگی، سختی (اجنبی لوگوں کے لیے، عورت کے لیے اچھی صفت)
خصیبہبہت فیض رساںخصیصہامتیازی وصف، کمال
خریدہشرمیلی عورتخفیفہہلکی پھلکی
خلیقہاللہ کی مخلوق، لائق، طبیعت، اچھے اخلاقخِملہچادر، خصلت
خوضہموتیخربصہجوان اور پر گوشت عورت
خوثاءبھرے ہوئے بدن کی نرم و نازک نو عمر لڑکیخدمتمدد، کسی کی ضرورت پوری کرنا
خادمہخدمت گزار، کسی کی مدد کرنے والیخاضعہعاجز، متواضع
خالصہمخصوص کی ہوئی چیزخلساءگندمی رنگ
خُضْرہسبز، ہراخضراءسرسبزو شاداب، تازہ سبزی
دیباقیمتی ریشمی کپڑادردانہموتی، موتی کا دانہ
دِرایتعقل وفہم، سمجھداریدجمہطریقہ، عادت
دِعامہستون جس پر عمارت کھڑی کی جائےدفینہزمین میں دبایا ہوا خزانہ
دانیہقریب، نزدیکدھاسہنرم مزاج، خوش اخلاق
دِیسہبہادر ترین عورتديباجقيمتي ريشمي کپڑا
دیباجہچہرے کا حسن دِجْمَۃمقرب دوست
ذکیہتیزفہم۔ (ذکی کی مؤنث)ذاکرہذکر کرنے والی، یاد کرنے والی۔ (ذاکر کی مؤنث)
ذریرہایک قسم کی خوشبوذمارہبہادری
ذمامہشرم و حیاذنابہتابع
ذریعہسببرافعہ بلند۔
رقیبہنگہبان، محافظہ (رقیب کی مؤنث)راسیہمضبوط۔
راحلہ مسافر، جانے والی۔رحیمہمہربان، مشفقہ (رحیم کی مؤنث)
راشدہہدایت یافتہ، کامیاب، بالغ، باشعور۔ (راشد کی مؤنث)رشیدہہدایت یافتہ۔ (رشید کی مؤنث)
رضوانہرضامندیرفیعہعمدہ، نفیس، بلند مرتبہ، اعلیٰ (رفیع کی مؤنث)
راحمہ مہربان، رحم کرنے والیراعیہنگران، محافظ۔
رخیمہنازک۔رضیہپسندیدہ، فرمانبردار، مخلص دوست (رضی کی مؤنث)
رفیقہسہیلی، دوست۔راضیہخوش، رضامند (راضی کی مؤنث)
راویہ بیان کرنے والیراجیہپُراُمید، امیدوار
رخشندہچمکنے والی، آب وتاب والی، تابندہ، منور۔رشدہہدایت والی
رائقہ لطیف شئ، خالص، اصلی۔رفاغہآسودگی، خوش گواری
رافقہنرم، شفیق، مہربانرفاہہخوش حال
رفاہیہخوش حالی، رزق کی فراوانیرفہہرحم و شفقت، مہربانی
رِقابہنگرانی، حفاظترقابت نظر رکھنا، پہرے داری، نگرانی
رقْمہباغرِقْبہنگرانی کی کیفیت و حالت، بچاؤ، تحفظ، احتیاط
رہودیّہمہربانی، نرمیرہیفہباریک اور نازک
راہنہدائمی، تیارراحہخوشی و اطمینان قلب، آرام و سکون
روقہپرکشش حسن و جمال رُوقہ انتہائی حسین
رَیِّفہشاداب و زرخیز زمینریّہ سیراب کرنے والا
ریدانہمقصدریشہقلم
ریاضتورزش، مجاہدہرجیلہبہت پیدل چلنے والی، چلنے میں مضبوط اور ثابت قدم
رحلتسفر، سیاحت، پروازرُحلہمنزل، سفر، منتہائے سفر
رقیقہپتلی رغیبہآرزو، مرغوب چیز، بڑاعطیہ
رابحہنفع بخش، کامیابراجعہرجوع کرنے والی
رصافہجڑے ہوئے پتھر، مضبوطی اور پختگیراسخہپختہ، مضبوط
راکبہمسافرہ، سواررشیقہخوش قامت، خوش وضع
رطیبہنرم و نازکرُطوبہتری، تازگی
رعلہہراول دستہ، پیش رو جماعترمشاءخوبصورت ساخت والی
ربیئہہر اول دستہرِبابہعہد و پیمان، تیروں کا مجموعہ
رُواءخوش نمائی، آب و تاب، چہرے کی آب، رونق، روددریا، ندی، نہر
زاہدہعبادت گزار، خدا رسیدہ (زاہد کی مؤنث)زیباخوشنما، خوبصورت۔
زاہرہزاھر کی مؤنث، روشن، چمک دارزکیہنیک و صالحہ
زائرہمہمان، زیارت کنندہ۔ (زائر کی مؤنث)زہیرہزھرۃ کی تصغیر بمعنی چھوٹی یا پیاری کلی، پھول
زعیمہ ضامنہ و کفیلہ، رہنما۔زرقاءآسماں۔
زخرفہگل کاری، نقش نگاری، مزین کرنازابوقہگھر کا کونہ
زُبْیہاونچی جگہزحنہوادی کا موڑ
زجمہآہستہ باتزُرقہنیلا پن، نیلا رنگ
زرنقہمکمل خوبصورتیزکانہفہم و فراست؍سمجھ بوجھ
زلفہقرب، نزدیکی، مرتبہزینتحسن و جمال، زیبائش
زوعہگوشت کا ٹکڑا، سبک اور تیز رفتارزیب النساءخواتین میں سب سے خوبصورت
زین النساءخواتین کی زینت سائرہچلنے والی، متحرکہ۔
ساجدہسجدہ کرنے والی (ساجد کی مؤنث)ساہرہ بیدار، چوکنا، محتاط۔
سعدیہقبیلہ بنی سعد کی طرف منسوب، جہاں کی حضرت حلیمہ سعدیہ(رضی اللہ عنھا) تھیں، اور جگہ کانام بھی ہے۔سیماماتھا، پیشانی، علامت، نشانی، سرحد۔
سعودہخوش بختیسمیرہداستان سنانےوالی۔
سفیرہ قاصدہ، ایلچی، ہوشیار وباکمال عورت۔سلطانہحکمران عورت۔
سکنہاطمینان و سکونسلیقہفطرت، طبیعت، نمایاں راستہ
سلیلہنومولود لڑکی، سونتی ہوئی تلوارسلیمہبے عیب صحیح و سالم، تندرست
سُلوہزندگی کی بہار، تسلی بخشسنایہ پوری چیز
سیِّدہمحترمہ، خاتون، منتظمہ، متولیہساعدہچھوٹی نہر
سمرہببول کا درختسالکہراستہ چلنے والی، سلوک کی منزل طے کرنے والی
سالمہمحفوظ، خالص، پاک و صافسائحہروزہ دار، سیاح
سیمہعلامت، نشانسومہعلامت، نشان، قیمت
سویہبرابری، اعتدال، انصافسبرہٹھنڈی صبح
سائفہرتیلی زمین، ریت اور سخت زمین کے درمیان والی زمینسجلنمدار
سویراصبح، تڑکا، سحرشاکرہشکرگزار (شاکر کی مؤنث)
شارقہروشن، منور (شارق کی مؤنث)شجیعہدلیر، بہادر۔
شہلاسیاہ آنکھ، ایسی آنکھ جس میں نیلے بھورے یا سرخ رنگ کی جھلک ہو۔شاذیہنادر،عجیب
شفیقہشفیق کی مؤنث بمعنی مشفق، مہربانشاہدہشاہد کی مؤنث بمعنی گواہ، حاضر
شائقہشائق کی مؤنث بمعنی خواہاں، دلچسپشریقہخوبصورت روشن
شیماطبعیت، عادت۔شائستہمستحق، لائق، سزاوار۔
شگفتہکھلی ہوئ(پھول، کلی وغیرہ)۔شمامہبہت سونگھنے والی، سونگھنے کی چیز۔۔
شمعچراغشہیرہ نیک نام، معروف زمانہ، نامور۔
شافعہ سفارش کنندہ۔شہنازعطر کی ایک قسم جو نئی نویلی دلہن کے لئے مخصوص ہے
شائقمشتاق، خواہاں، دلچسپ، شوق رکھنے والاشیمہعادت، طبیعت
شریفہمعزز، بلند رتبہشُرفہبلند جگہ
شبّہ جوان لڑکیشِبْرہعطیہ
شبُّورہصبح کے وقت کا کہرشبیہمثل، مانند، ہم وصف
شجرہدرخت، اصل النسلشجیْرہایک پودا (مصغر)
شاہیہخواہششہامہخود داری، وقار، حوصلہ مندی
شرذمہچھوٹی جماعت، چھوٹا سا گروہشُکلہرنگ برنگی و مختلف رنگوں کا مجموعہ، آنکھ کی سفیدی میں سرخی، شباہت
شکیلہخوبصورت، حسین عورت، اچھی شکل والیشوفہنظر، منظر
شہبہوہ سفیدی جس میں سیاہی ملی ہوشمس النساء عورتوں کا سورج
صبیحہصبحصائبہ ٹھیک، برحق
صدیقہاُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا امتیازی وصف، انتہائی سچی، ہمیشہ تصدیق کرنے والی (صدیق کی مؤنث)صادقہسچی، مخلصہ، وفادار، دیانت دار۔ (صادق کی مؤنث)
صاحبہسہیلی، مالکہ، حاکمہ، منتظمہ۔ (صاحب کی مؤنث)صغریٰبہت چھوٹی۔ (اسم تفضیل)
صوفیہپاکیزہ نفس عورت، عبادت گزار عورتصاعدہ ترقی پذیر، اونچائی پرچڑھنےوالی۔
صباحصبح، دن کا ابتدائ حصہ۔صبامشرق سے آنے والی ہوا۔
صالحہنیک عورت، لائق و مناسبصائمہروزہ رکھنے والی
صدفسیپی(موتی کا خول)۔صغیرہچھوٹی۔
صابرہجفاکش، باہمت، متحمل، محنتی، صبر کرنے والیصمّہ بہادر
صقلہدبلا پنصِغرہسب سے چھوٹی اولاد
صفوہ خالص چیز، منتخب و پسندیدہصنیعہبھلائی ، نیکی، احسان
صِنْوہدرخت کا قلم، سگی بہن، بیٹی، پوداصیانتحفاظت، تحفظ
صائنہ حفاظت کرنے والی ، محافظصافیہ پاک و صاف، خالص، بے غبار، بے آمیزش
ضاحکہہنسنےوالی۔ضامنہ کفیلہ، ذمہ دار۔
ضابطہقاعدہ، قانون ، ضبط کرنے والیضجعہراحت، آرام، زندگی کی آسودگی
ضراعہعاجزی وانکساریضفوہخوشحالی
ضمانہ ضمانت، ذمہ داریضمیْرہپتلی، دبلی
طالعہطلع سے اسم فاعل مؤنث بمعنی نکلنے والی، ظاہر ہونے والی۔طوبیٰاسم تفضیل نیکی، سعادت، جنت کی ہر خوشگوار چیز، جنت کے ایک درخت کا نام۔
طلیقہ آزاد۔طائرہاڑنےوالی۔
طیبہطیب کی مؤنثہ بمعنی پاکیزہ، خوش گوار، حسین، صحتمند۔طبیبہ علاج کرنے والی، ماہر و حاذق
طبْنہ ہوشیاری، سمجھطراوہتازگی، نرمی، خوش گواری
طلعہچہرہ، ظہور، جھلک، کھجور کے شگوفے کا ٹکڑاطلّہعورت، شبنم یا پھوار سے بھیگی ہوئی زمین، خوشبو دار، آسودگی
طِلاوہرونق و بہار، خوبصورتی، آب و تابطُلوہصبح کی سفیدی
ظہیرہمددگار، پشت پناہ (ظہیر کی مؤنث)، دوپہر، نصف النہارظریفہخوش طبع، ہوشیار، زیرک، خوب رو، خوش اسلوب (ظریف کی مؤنث)
ظافرہکامیاب، فتح مند (ظافر کی مؤنث)ظفیرہکامیاب، فتح یاب (ظفیر کی مؤنث)
ظعینہعورت، پالکی میں بیٹھی ہوئی عورت، پالکیظہرہمدد، پشت پناہی
عنبرینعنبر کی طرح خوشبودارعظمیٰزیادہ عظمت والی (اسم تفضیل مؤنث)
عابدہعبادت گزارعادلہمنصفہ
عاصمہبچانےوالی۔عاقلہسمجھدار، دانش مند
عدیمہنایاب۔عظیمہباوقار خاتون۔
عارفہاللہ کو پہچاننے والیعاطفہملانے والی، مہربان، شفقت کرنے والی
عافیہمعاف کنندہ۔عاشرہدسویں۔
عطوفانتہائ مشفق ومہربان۔عذوبہ مٹھاس
عذرہدوشیزگی، پیشانی، بالوں کی لٹعذراء کنواری، دوشیزہ
عقبیٰ آخرت، دربار الہیٰ، انجام، بدلہ، جزاءعازمہپختہ ارادہ کرنے والی، کمر بستہ
عاقبہ جزائے خیر، نتیجہ، انجامعاکفہ پابند ٹھہرنے والی
عالمہ جاننے والی عامرہآباد، پر رونق
عشابہہریالی، سبز گھاس کی کثرتعلیمہوسیع علم والی
عفیفہ پاک دامن عورت، نیک خاتونغمامہبادل۔
غازیہمجاہدہ۔غافرہمعاف کرنےوالی۔
غالبہفتحیاب۔غزالہہرنی
غِزوہ مطلوب چیزغفیرہ کثرت و زیادتی
غریبہ عجیب باتغبْیہبارش کا زبردست چھینٹا، پانی کی بڑی بوچھاڑ
غدیرہگھاس اور پودوں والی زمین کا حصہغادہنرم و نازک اندام لڑکی، تروتازہ درخت
غیابہ ہر چیز کی تہہ، گہرائیغانمہ مال غنیمت پانی والی، فائدہ اٹھانے والی
غادیہ صبح کی بارش، صبح کو نمودار ہوکر برسنے والا بادلغزارہکثرت، بہتات
غانیہ پیکر حسن وجمال جو زیب و زینت سے بے نیاز ہو، اپنے خاوند سے آسودہ اور مطمئنغامضہ پوشیدہ بات
غمّازہحسین لڑکی غایہ انتہا، مقصد، انجام
فصیحہخوش بیان و شگفتہ کلامفارقہامتیازکرنےوالی۔
فوزیہکامیابفاخرہعمدہ، نفیس، قابل فخر، قابل عزت، شاندار۔
فائزہکامیاب، پسندیدہفائقہاعلی، ممتاز، برتر، بلند۔
فرحانہخوش وخرم۔فہمیدہعقلمند، سمجھدار، ہوشیار۔
فرخندہنیک، مبارک، خوش آئند، سعادت مند۔ فارحہپرمسرت۔
فرحہخوش وخرم عورت۔فائضہفیض دینےوالی۔
فریدہنفیس اور بیش قیمت موتی، یکتا، بے مثال۔فاکہہ مزیدار پھل، مٹھائی
فاتحہ فتح کرنے والی، ہر شے کا آغازفُتْحہکشادگی
فخامہ عظمت، شان و شوکتفارہہ خوبصورت جوان لڑکی
فراہہچستی و چا لاکی، مہارت، خوبصورتیفصیہ موسم کا معتدل وقت، معتدل دن
فلجہ کامیابی، مقصد برآریفردہ اکیلی، تنہا، بے مثال،
فردسہ گنجائش، وسعتفرَّاء حسین دانتوں والی عورت
فضیلت حسن اخلاق کا اعلیٰ درجہ، خوبی، اخلاقی بلندی، بلند کرداری، برتریفطرہ فطری حالت، فطرت سلیمہ، نیچر
فطانہ سمجھ، زیرکی، قوت فہم، ذہنی استعدادفاغیہ خوشبودار پودے کی کلی، خاص طور پہ حنا کی کلی، خوشبو
فغمہ خوشبو کی مہک فقاحہشگوفہ، کھلتے وقت کا پھول
فکرہ خاص خیال، سوچی ہوئی رائے، نظریہ، نئی تجویزفنیقہ ناز و نعمت کی پروردہ عورت
فینانہ لمبے اور خوبصورت بالوں والی فسیحہ وسیع، کشادہ
فرخمبارک، مسعود، اقبال مندقرۃالعینصحابیہ کا نام، آنکھ کی ٹھنڈک، باعث تسکین
قویمہ سیدھی، خوش قامت۔قاسمہتقسیم کرنے والی۔
قفرہدبلی پتلی قرابت رشتہ داری
قربت نیک اعمال، مرتبہ کے لحاظ سے نزدیکی، رشتہ داریقیِّمہ مضبوط، راست باز، معتدل
قِوامہ انتظام، ذمہ داری، کفالتقاصدہ پیغام رساں
قانتہ فرماں بردار، اطاعت گذارقانعہ قناعت کرنے والی، مطمئن، راضی
قائلہ بولنے والی، رائے رکھنے والیقارئہ عبادت گذار، قراءت کنندہ
قنعہ بلند مقام قرّہ ٹھنڈ ک، باعث تسکین
قمر النساء خواتین کا چاندکاظمہغصہ ضبط کرنے والی
کوملنرم، نازک، لطیف، ملائمکوثرجنت کی ایک نہرکانام، خیر کثیر۔
کرنشعاع۔کاشفہاظہار کنندہ، مُظہِر، ازالہ کنندہ
کریمہکئی صحابیات کا نام، سخی عورت، معزز، مہربانکثرہ بہتات، زيادتی، غايت كرم و مہربانی
کحلاءبہت سیاہ آنکھوں والی، سرمگیں کثمہ گلدستہ
کاملہ باکمال، مکمل، پورا، تمامکِمامہ کھجور کے شگوفے کا غلاف، کلی کا غلاف
کلیمہ ہم کلام، بات کرنے والیکنایہ اشارہ
کیاسہ ذکاوت و ذہانت، فہم و فراست، عقل و دانشکیسہ زیرک، عقل مند، ہوشیار، ذہین، فہیم
لطیفہ مہربان، نرم خو، خوش مزاجلطیمہ مشک دان
لُہْوہعطیہ، اعلیٰ ترین تحفہلُیونہ نرمی، نرم خوئی، مہربانی
لامعہ چمک دار، روشنلقانہ زود فہمی، ذہانت، عقل مند
لباقہ مہارت، خوش اسلوبی، لیاقت، بذلہ سنجی، خوش طبعیلطفہ ہدیہ، تحفہ
لعطہ سیاہی مائل سرخی لعّہ پاک دامن جاذب رو عورت
لاعیہ زرد پھول والا دامن کوہ کا پودالبْوہ عقل مندی
لبوءہعقل مند ہونا لبیقہ ہوشیار وماہر، خوش طبع، ہنس مکھ، بذلہ سنج،
مثمرہپھل دارمریعہسرسبز زمین
میمنہ برکت، خوش بختی، فوج کا دایاں بازومعونہ مددگار
مرضیہپسندیدہماجدہسخی، بہت عمدہ، شریف و معزز
مادحہتعریف کرنے والی، ستائش کنندہماہرہتجربہ کا ر، ماہر فن
مبشرہخوش خبری دینے والیمبصرہ سمجھدار، صاحب بصیرت
ملائمہ مطابق، مناسب، موزوںمنزلت مقام و مرتبہ، حيثيت، پوزيشن
محصنہ پاک دامن مختارہ منتخب، پسندیدہ، چنیدہ
مدحت تعریف مؤمنہ (واو پر ہمزہ اور سکون کے ساتھ)ایمان لانے والی، تصدیق کنندہ
مسلمہ مذہب اسلام کو ماننے والیمعرفت علم کامل، حقیقت سے واقفیت، شناسائی، آشنائی
معروفہ عطیہ، نیکی، مشہور، بھلائی ، احسانمفیدہ فائدہ مند، فیض رساں
مقصوده جس کا ارادہ کیا جائے، مدعا، مرادمکرُمہ قابل قدر کام، سخاوت، بھلائی، بلندیٔ کردار
مکنونہ پوشیدہ، پردہ نشینممدوحہ قابل تعریف
محمودہ قابل تعریف منعّمہ خوش حال، نعمتوں والی
منیبہ اللہ کی طرف رجوع کرنے والی منیرہ واضح ؍ روشن ؍ چمک دار
منیفہ حسین و خوش قامت عورت موعظہ نصیحت
مفتاح کنجی، چابیمُزْنہپانی سے بھرا ہوا بادل، ایک دفعہ کی بارش
مازیہ فضیلت، برتری، فوقیت، کرم و مہربانیمنفعہ فائدہ، نفع
مہوشچاند سا حسین، خوبصورت، ایک قسم کی کوئل ( اصلہ ماہ وش)منحہتحفہ، ہدیہ، گفٹ
مایہجوہر، اصلمایاروشنی، جلوہ
نوبہ صحابیہ کا نام (ایک قول کے مطابق حضورﷺ کی خادمہ)نِحیْتہ فطرت، کریم الطبع
نِحلہبخشش، تحفہنٖخبہ منتخب چیز
نزاہتبرائی سے دوری، پاک دامنی، پاکی، صفائینزہت تفریح
نشرہ دھیمی ہوانجمہ ایک ستارہ
ناعمہ خوش و خرم، خوشگوار، نرم و نازکنوقہ ہر چیز کی مہارت
نیقہ نفاست و عمدگی، انتہائی لطافت و نزاکتنوعہ تروتازہ پھل
نیلہ عطیہ نُعْمہآنکھ کی ٹھنڈ ک
نعماء راحت و آرام، مال و دولت، آسودگینہیدہ گاڑھا شاندار مکھن
نادرہ نایاب، انوکھی، منفردناسکہ عبادت گزار، زاہدہ
ناصحہ نصیحت کرنے والی، خالصناصرہ مدد کرنے والی، مدد گار، حامی
ناظمہ شاعرہ، مرتبہ، انتظام کرنے والینافعہ نفع بخش
نائبہ قائم مقام نبیلہ شریف و معزز
نبالہ شرافت و نجابت، ذہانت، عظمت و وقارنباہت عزت و شرافت، سمجھ و دانائی
نَاجِیَۃنجات یافتہنجیبہ اعلی نسب، شریف، ہوشیار
ندیمہ ہم نشین، رفیق، ہمدمنذیرہ انجام اور آخرت سے ڈرانے والی
نشیطہ پھرتیلی، مستعد، راستہ میں حاصل ہونے والا مال غنیمتنصیرہعطیہ، مددگار، طرف دار
نظیفہ صاف ستھری، پاکیزہنقیبہ طبیعت، مزاج، مشورہ
نازیہ تیزی، پھرتی، جوشنجم النساء عورتوں کا ستارہ
نورا لنساء خواتین کا نور واجده پانے والی
وجیہہبااثر، باصلاحیت، وجاہت والیواعظہ نصیحت کرنے والی، وعظ گو، ناصحہ، ہمدرد
واعیہ ہوشمند، باشعور، سمجھنے والیوسنیآسودگی سے سرشار اورنشیلی نگاہ والی عورت
وسْنانہنشیلی آنکھ والی عورت وقایہحفاظت، بچاؤ
واقیہ بچاؤ کرنے والی، زریعۂ حفاظتوثیقہ مضبوط، خود اعتماد
واثقہ مضبوط، پراعتمادوارثہ جانشین، میراث لینے والی
وصیفہ خادمہ ؍ نوعمر لڑکی واہبہعطا کرنے والی
وادعہمتانت و وقار، حلم وبردباری، عاجزی و مسکنت، نرم مزاجی، سنجیدگیودیفہ سرسبز باغ
وردہ گلاب کا پھولوردیّہگلاب کا چمن یا کیاری
وسیمہ خوبصورت چہرے والی ہادیہ رہنما، راہ مستقیم دکھانے والی
ہانِم معزز خاتون ہینہباوقار و سنجیدہ، نرم ، آسان
یسریٰآسان، سہولتیمنہیمنی چادر
یمنیٰ دایاں ہاتھ، باعث برکت