بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

ماحی


نام ماحی
معنی ’’ماحی‘‘ (یا کے ساتھ) آپ ﷺ کے ناموں میں سے ہے، اس کا معنی ہے: مٹانے والا (یعنی کفر وشرک کو مٹانے والا)، یہ نام رکھنا مناسب نہیں، اسے آپ ﷺ کے ساتھ خاص رکھا جائے تو بہتر ہے
نام کی قسم امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء مبارک
رومن Mahi
اعراب مَاحِی
حوالہ (صحيح البخاري ـ حسب ترقيم فتح الباری،ج:۴، ص:۲۲۵، ط:قاھرۃ)