بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

صدیقہ


نام صدیقہ
معنی اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا امتیازی وصف، انتہائی سچی، ہمیشہ تصدیق کرنے والی (صدیق کی مؤنث)
نام کی قسم لڑکیوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومن Siddeeqah
اعراب صِدِّیْقَہ
حوالہ (القاموس الوحید، ص:۹۱۷، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)،(تاج العروس من جواھر القاموس، ج:۲، ص:۵۲، ط:دار الھدایۃ)