بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

ثویبہ


نام ثویبہ
معنی حضورﷺ کے چچا ابو لہب کی باندی جو حضور ﷺ کی رضاعی والدہ بھی ہیں، ان کا صحابیہ ہونا مختلف فیہ ہے۔ (مصغر)
نام کی قسم لڑکیوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومن Suwaibah
اعراب ثُوَيْبَة
حوالہ (البداية والنهاية،ج:۵، ص:۳۲۳، ط:دار احياء التراث العربی)، (الخصائص الكبرى،ج؛۱، ص: ۳۵۱، ط:بيروت)، (السيرة النبوية لابن كثير، ج:1، ص:۲۲۴، ط:بيروت)، (صفة الصفوۃ، ج:۱، ص:۵۷، ط:بیروت)