بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

اسلامی نام

یسیر


نام یسیر
معنی صحابی کا نام (ایک قول کے مطابق)، آسان، سہل
نام کی قسم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومن Yaseer
اعراب یَسِیْر
حوالہ ( القاموس الوحید،ص:۱۹۱۴، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)، (تهذيب الكمال، ج:۳۲، ص:۳۰۳، ط:بیروت)